ETV Bharat / state

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن

عالمی تاریخ میں 28 فروری کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔ Today in History

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Feb 28, 2023, 6:42 AM IST

نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ میں 28 فروری کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

1580 - گوا سے پہلا عیسائی مشنری اکبر کے دربار فتح پور سیکری آیا۔

1712- مغل بادشاہ بہادر شاہ اول کا لاہور میں انتقال ہوا۔

1847- امریکہ نے میکسیکو کو سیکرامنٹو کی جنگ میں شکست دی۔

1922 - مصر نے برطانیہ سے دوبارہ آزادی حاصل کی۔

1924- امریکہ نے وسطی امریکی ملک ہونڈوراس پر مداخلت شروع کی۔

1928 - سی وی رمن کو فزکس کا نوبل انعام دیا گیا۔

1936 - جواہر لعل نہرو کی اہلیہ کملا نہرو کا سوئٹزرلینڈ میں انتقال ہوگیا۔

1943- کولکاتہ کا ہاوڑہ پل (روندر سیتو) شروع ہوا۔

1947 - تائیوان میں چینی نیشنل پارٹی، کومنتانگ کے خلاف مظاہرے ہوئے۔

1948 - برطانیہ کا آخری فوجی دستہ ہندوستان سے وطن روانہ ہوا۔

1963 - صدر جمہوریہ ہند راجندر پرساد کا انتقال ہوگیا۔

1975 - امریکہ کے نوادا ٹیسٹ سائٹ سے نیوکلیئر ٹیسٹ کیا گیا۔

1991- امریکی اور اتحادی افواج نے عراق میں جنگ بندی کا اعلان کیا۔

1999 - کولین پریسکاٹ اور اینڈی ایلسن (برطانیہ) نے233 گھنٹے 55 منٹ تک غبارے کی مدد سے آسمان میں رہنے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔

2002 - گجرات میں مذہبی تشدد کے دوران، نرودا پاٹیا قتل عام میں 37 اور گلبرگ سوسائٹی قتل عام میں 69 افراد ہلاک ہوئے۔

2005- پرتگال کی سپریم کورٹ نے ممبئی بم دھماکوں کے ملزم ابو سالم کی حوالگی کی اجازت دی۔

2007- مشہور موسیقار او پی نیئر کاانتقال۔

2008- نیپال میں حکومت اور یونائیٹڈ مدھیسی ڈیموکریٹک فرنٹ کے درمیان امن معاہدہ ہوا۔

2011 - ٹام ہوپر کی فلم 'دی کنگز اسپیچ' کوہالی ووڈ کوڈک تھیٹر میں منعقدہ آسکر تقریب میں بہترین فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

2013 - پوپ بینیڈکٹ 16 نے کیتھولک چرچ کے پوپ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

2018- کانچی کاما کوٹی پیٹھ کے سربراہ سری سری جیندر سرسوتی شنکراچاریہ کا انتقال ہوگیا۔

2020- بھارتی ہاکی ٹیم کے سابق رکن بلبیر سنگھ کھلر کا انتقال ہوا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.