ETV Bharat / state

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن - History Today

عالمی تاریخ میں 6 فروری کے اہم واقعات درج ذیل ہیں: - Today in History

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Feb 6, 2023, 9:24 AM IST

نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ میں 6 فروری کے اہم واقعات درج ذیل ہیں: -

1715 - اسپین اور پرتگال کے درمیان جنگ ختم ہوئی۔

1716 - برطانیہ اور ہالینڈ کے درمیان اتحاد کی تجدید۔

1778 - برطانیہ نے فرانس کے خلاف اعلان جنگ کیا۔ فرانس نے امریکہ کو تسلیم کیا۔

1788 - میساچوسٹس ریاستہائے متحدہ امریکہ کے آئین کی توثیق کرنے والی چھٹی ریاست بن گئی۔

1819 - سر تھامس اسٹامفورڈ ریفلز نے سنگاپور دریافت کیا۔

1833 - جدید دور میں اوٹو یونان کے پہلے شہنشاہ بنے۔

1869 - یونان نے کریٹ چھوڑنے پر اتفاق کیا۔

1891 - پرواز کے میدان میں علمبردارڈچ -اینٹون ہرمان فوکر کی پیدائش۔

1899 - اسپین نے کیوبا، پیوٹو ریکو گوام اور فلپائن کو امریکہ کے حوالے کر دیا۔

1911 - پہلا اولڈ ایج ہوم ایریزونا، امریکہ میں کھولا گیا۔

1918 - برطانیہ میں تیس سال سے زیادہ عمر کی خواتین کو ووٹ کا حق ملا۔

1922 - کارڈینل ایشلے ریٹی پوپ منتخب ہوئے۔

1941 - برطانوی فوج نے لیبیا کے شہر بن غازی پر قبضہ کر لیا۔

1942 - دوسری جنگ عظیم: برطانیہ نے تھائی لینڈ کے خلاف اعلان جنگ کیا۔

1951ء امریکہ نے نوادا میں ایٹمی تجربہ کیا۔

1952-برطانیہ کے بادشاہ جارج ششم کی موت کے بعد الزبتھ دوم تخت نشین ہوئیں۔

1959 - محترمہ انا چانڈی کیرالہ ہائی کورٹ کی پہلی خاتون جج بنیں۔

1968- فرانس کے شہر گرینوبل میں دسویں سرمائی اولمپک کھیلوں کا آغاز ہوا۔

1985 - برطانوی ناول نگار جیمز ہیڈلی چیس کا سوئٹزرلینڈ میں انتقال ہوگیا۔

1987 - جسٹس میری گوڈرین آسٹریلیائی ہائی کورٹ کی جج بننے والی پہلی خاتون۔

1989 - مشرقی یورپ میں کمیونزم کے خاتمے کے لیے پولینڈ میں گول میز مذاکرات کا آغاز۔

1993 - مشہور ٹینس کھلاڑی آرتھر ایش کا انتقال ہوگیا۔

1994-پاکستان میں سرعام پھانسی پر پابندی لگائی گئی۔

1997 - ایکواڈور کی کانگریس نے صدر عبدالا بوکرام کو معزول کر دیا۔

1999 - کولکتہ میں ملک کا پہلا پیس میکر بینک قائم ہوا۔

2000 - وزیر خارجہ تارجا ہالونن فن لینڈ کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوئیں۔

2001 - سینئر کانگریس لیڈر وی این۔ گاڈگل کا انتقال ہوگیا۔

2002 - پرل اغوا کیس میں جیش محمد کے عمر شیخ کی تلاش۔

2003-امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی نے روس کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کے معاہدے کی منظوری دی۔

2004 - تیرھویں لوک سبھا تحلیل کر دی گئی۔

2005 - آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر سہ رخی ایک روزہ سیریز جیتی۔

2007 - امریکہ کی ایموری یونیورسٹی نے دلائی لامہ کو پروفیسر مقرر کیا۔

2008-وزیر اعظم منموہن سنگھ نے آئس لینڈ کی صدر راگنا گریمسن سے بات کی۔

2009-بھارت نے نیپال کے ساتھ اپنی سرحد پر تین بڑے ڈیموں کی تعمیر کے لیے 9.45 کروڑ روپے کی مالی امداد دی۔

2017 - وی کے ششی کلا کو تمل ناڈو کی تیسری خاتون وزیر اعلیٰ کے طور پر مقرر کیا گیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.