ETV Bharat / state

Today in World History تاریخ میں آج کا دن - عالمی تاریخ میں آج کے دن کیا ہوا تھا

ہندوستان کی تاریخ میں آج ہی کے دن 31 اکتوبر 1984کو اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی کو ان کے محافظ ستونت سنگھ اور بے انت سنگھ نے دہلی کے ان کے گھر میں گولی مارکر ہلاک کیا۔ جبکہ عالمی تاریخ میں آج ہی کے دن 2003 کو ملائیشیا کے وزیر اعظم مآثر محمد کی 22 برس طویل حکمرانی ختم ہوئی۔ Historical Events of 31st October

Today in Wolrd History
Today in Wolrd History
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 31, 2023, 7:00 AM IST

نئی دہلی: ہندوستانی اور عالمی تاریخ کے 31 اکتوبر کے اہم واقعات اس طرح ہیں:

1759 ۔فلسطین کے سافید میں زلزلہ میں 100 افراد ہلاک ہوئے۔

1864 ۔نیوادا، امریکہ کا 36 ویں صوبہ بنا۔

1875 ۔ مجاہد آزادی و مرد آہن سردار والبھ بھائی پٹیل کی پیدائش ہوئی۔

1905 ۔امریکی سینٹ پیٹرز برگ میں انقلابی مظاہرے ہوئے۔

1908 ۔لندن میں چوتھے اولمپک گیمز اختتام پذیر ہوئے۔

1914 ۔برطانیہ اور فرانس نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔

1920 ۔وسطی یورپی ملک رومانیہ نے مشرقی یورپ کے بیسارابیا پر قبضہ کیا۔

1943 ۔ہندوستانی سائنسدان اور اسرو کے سابق صدر جی مادھون نائر کی پیدائش ہوئی۔

1953 ۔بیلجیم میں ٹیلی ویژن نشریات شروع ہوئیں۔

1956 ۔برطانیہ اور فرانس نے سوئز نہر دوبارہ کھولنے کے لئے مصر پر بمباری شروع کی۔

1959 ۔سوویت یونین اور مصر نے دریائے نیل پر اسوان ڈیم تعمیر کرنے کے لئے ایک معاہدے پر دستخط کئے۔

1960 ۔خلیج بنگال میں گردابی طوفان سے تقریباً دس ہزار افراد ہلاک ہو ئے ۔

1966۔ہندوستان کے مشہور تیراک مہیر سین نے پانامہ نہر کو تیر پر پار کیا۔

1975 ۔بنگلہ اور ہندی سنیما کے مشہور موسیقار اور گلوکار سچن دیو برمن کا انتقال ہوا۔

1978 ۔ایران میں تیل کارکنوں نے ہڑتال کی۔

1978 ۔یمن نے آئین اختیار کیا۔

1982 ۔پوپ جان پال دوم اسپین جانے والے پہلے بشپ بنے۔

1984۔ اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی کو ان کے محافظ ستونت سنگھ اور بے انت سنگھ نے دہلی کے ان کے گھر میں گولی مارکر ہلاک کیا۔

1989۔ترگت اوجل ترکی کے صدر منتخب ہوئے۔

2003۔ ملائیشیا کے وزیر اعظم مآثر محمد کی 22 برس طویل حکمرانی ختم ہوئی۔

2005 ۔ پنجابی اور ہندی کی معروف مصنفہ امرتا پریتم کا انتقال ہوا۔

2015۔روسی ایئر لائن کوگلیماویا کا طیارہ۔9268 شمالی سنائی میں حادثے کا شکار ہونے سے اس میں سوار سبھی 224 افراد کی موت ہوئی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.