ETV Bharat / state

تاریخ میں آج کا دن

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 9 اگست کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں:

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Aug 9, 2021, 6:46 AM IST

  • 1173 اٹلی کے پیسا کا جھکا ہوا ٹاور ، جو دنیا کے سات عجائبات میں سے ایک ہے ، تعمیر شروع ہوا۔
  • 1329 پوپ جان 22 ویں نے بھارت کے کلون میں پہلی کیتھولک مذہبی ریاست قائم کی۔
  • 1483 ویٹیکن کا سیسٹین چیپل دعا کے لیے کھل گیا۔
  • 1830 لوئس فلپ فرانس کا بادشاہ بن گیا۔
  • 1831 امریکہ میں پہلی بھاپ انجن ٹرین چلائی گئی۔
  • 1910 الوا فشر نے الیکٹرک واشنگ مشین کے لیے پیٹنٹ حاصل کیا۔
  • 1916 لاسین آتش فشاں نیشنل پارک کیلیفورنیا میں قائم کیا گیا۔
  • 1925 انقلابی رام پرساد بسمل کی قیادت میں 10 افراد نے گارڈ کے ڈبے میں موجود لوہے کی سیف کو توڑ دیا اور چار ہزار روپے لے کر فرار ہو گئے۔ یہ واقعہ کاکوری سازش کے نام سے مشہور ہے۔
  • 1942 بمبئی میں ’بھارت چھوڑو تحریک کے ساتھ‘،’کرو یا مرو‘ کا نعرہ دینے کے بعد بابائے قوم مہاتما گاندھی کو 50 حامیوں کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔
  • 1942 مجاہد آزادی نیتا جی سبھاش چندر بوس نے جاپان کی مدد سے ملایا (اب ملیشیا) میں انڈین نیشنل آرمی قائم کی۔
  • 1942 احمد قوام تیسری بار ایران کے وزیر اعظم بنے۔
  • 1945 امریکہ نے دوسرا ایٹم بم جاپان کے شہر ناگاساکی پر گرایا۔
  • 1945 منگولیا کا جاپان کے خلاف اعلان جنگ ۔
  • 1962 نوبل ایوارڈ یافتہ جرمن شاعر اور ادیب ہرمن ہیس کا انتقال ۔
  • 1974 نائب صدر جیرالڈ فورڈ صدر نکسن کے استعفیٰ کے بعد امریکہ کے 38 ویں صدر بنے۔
  • 1989 توشیکی کیفو جاپان کے وزیر اعظم بنے۔
  • 1999 روسی صدر بورس یلتسن نے وزیر اعظم سرگئی اسٹیپشین کو برطرف کر دیا اور انٹیلی جنس سروس کے سربراہ ولادیمیر پوٹن کو قائم مقام وزیر اعظم مقرر کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.