- 1834 - امریکی موجد اور کاروباری شخصیت سائرس ہال میکارمک نے کٹائی کی مشین کو پیٹنٹ کرایا۔
- 1862 - گیانیندر موہن ٹیگور ’لنکن ان‘ سے قانون کی ڈگری حاصل کرنے والے پہلے بھارتی بنے۔
- 1948۔ سی راج گوپالاچاری بھارت کے آخری گورنر جنرل بنے۔
- 1953- بے نظیر بھٹو کی پیدائش۔
- 1958 - بھارتی اداکارہ ریما لاگو پیدا ہوئیں۔
- 1957- جان ڈفن بیکر کینیڈا کے 13 ویں وزیر اعظم بنے۔
- 1975- ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پہلا کرکٹ ورلڈ کپ جیتا۔
- 1977- مصطفیٰ بلسینٹ ایسویٹ نے ترکی میں حکومت بنائی۔
- 1991- پی وی نرسمہا راؤ بھارت کے نویں وزیر اعظم بنے۔
- 2004- اسپیس شپ ون اسپیس لائٹ کے حصول کے لئے پہلا نجی طور پر فنڈیڈ خلائی جہاز بن گیا۔
- 2006 - پلوٹو کی نئی دریافت سے نئے چاندوں کو سرکاری طور پر نکس اور ہائیڈرا کا نام دیا گیا۔
- 2009 - بھارت کی بیڈمنٹن اسٹار کھلاڑی سائنا نہوال سپر سیریز میں بیڈ منٹن ٹورنامنٹ جیتنے والی پہلی بھارتی خاتون بن گئی۔
- 2015- وزیر اعظم نریندر مودی کی اپیل پر یوگا کا عالمی دن منایا گیا۔
یو این آئی