ETV Bharat / state

Lok Sabha: ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ پر احتجاج، ترنمول کانگریس کے اراکین سائیکل پر پارلیمنٹ پہنچے

author img

By

Published : Jul 19, 2021, 1:19 PM IST

پارلیمنٹ کا مانسون سیشن شروع ہوگیا ہے۔ پہلے ہی دن ایوان میں حزب اختلاف نے سخت ہنگامہ برپا کیا۔

ترنمول کانگریس کے اراکین پارلیمان نے سائیکل سے پارلیمنٹ پہنچ کر احتجاج کیا

ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے کئی اراکین پارلیمان سائیکل پر پارلیمنٹ پہنچے اور پٹرول، ڈیزل اور دیگر اشیاء کی بڑھتی قیمت کے خلاف احتجاج کیا۔

پارلیمنٹ کا مانسون سیشن شروع ہوگیا ہے۔ پہلے ہی دن ایوان میں حزب اختلاف نے سخت ہنگامہ برپا کردیا۔

مہنگائی پر حزب اختلاف کی جماعتوں کے اراکین پارلیمان نے لوک سبھا میں ہنگامہ کھڑا کردیا۔ جس کے بعد لوک سبھا کی کارروائی 2 بجے تک کے لیے ملتوی کردی گئی۔

وہیں ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے متعدد اراکین پارلیمان سائیکلوں پر سوار ہوکر پارلیمنٹ پہنچے اور پٹرول، ڈیزل اور دیگر اشیاء کی بڑھتی قیمت کے خلاف احتجاج کیا۔

یہ بھی پڑھیں: Parliament Monsoon Session: لوک سبھا کی کارروائی دو بجے تک کے لیے ملتوی

ٹی ایم سی نے کہا کہ 'اس نے مانسون سیشن کے پہلے دن پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں مختلف قواعد کے تحت متعدد نوٹس دیئے ہیں۔

جن امور پر نوٹس دیئے گئے ہیں ان میں ڈیزل، پٹرول، ایل پی جی اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے، نئے زرعی قوانین کے خاتمے کا مطالبہ، معاش میں سست روی اور ممبر پارلیمنٹ لوکل ایریا ڈویلپمنٹ اسکیم (ایم پی ایل ڈی) شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.