ETV Bharat / state

'مسلم قیدی نے سازش کرکے خود "اوم" گُدوایا تھا'

تہاڑ جیل انتظامیہ نے اقلیتی کمیشن کو بتایا کہ مسلم قیدی کی پشت پر اوم گُودنے کے معاملے کی حساسیت کے مدنظر تحقیقات کرائی گئی، جس میں یہ انکشاف ہوا کہ قیدی نے اپنے خاص مقاصد کی تکمیل کے لیے جیل انتظامیہ پر یہ الزام لگایا تھا۔

'مسلم قیدی نے شازش کرکے خود "اوم" گُدوایا تھا'
author img

By

Published : May 22, 2019, 6:29 PM IST

تہاڑ جیل کے قانون افسر نے دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین کو ایک رپورٹ بھیجی ہے جس میں تہار جیل انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ قیدی نے دیگر قیدیوں کی مدد سے خود اپنی پشت پر اوم گُدوایا ۔ انکوائری مطابق اس میں جیل انتظامیہ کوئی بھی اہلکار یا افسر شامل نہیں۔

تہاڑ جیل انتظامیہ کے اس دعوے پر بھروسہ کریں تو یہ چونکا دینے والا انکشاف ہے کیونکہ تہاڑ جیل انتظامیہ نے اپنے جواب میں کہا ہے کہ' شبیر نام کے قیدی نے اپنے دوسرے ساتھی قیدیوں کی مدد سے خود ہی ایسا کیا تھا تاکہ جیل انتظامیہ کو بدنام کیا جاسکے۔'

'مسلم قیدی نے شازش کرکے خود
'مسلم قیدی نے شازش کرکے خود "اوم" گُدوایا تھا'

واضح رہے کہ تہاڑ جیل میں قیدی کی پشت پر اوم گُدنے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد دہلی اقلیتی کمیشن نے جیل انتظامیہ سے اس پورے معاملے میں رپورٹ طلب کی تھی، جیل انتظامیہ نے بتایا کہ قیدی کے مطابق 12 اپریل کو اس کے ساتھ ایسا کیا گیا جبکہ 18 اپریل کو اس نے عدالت میں اس بات کو بتایا۔

انہوں نے کہا کہ جیل انتظامیہ نے 12 سے 18 اپریل تک جیل میں سی سی ٹی وی کی فوٹیج چیک کیا، لیکن ایسا کچھ نہیں ملا۔

ان سب کی کاپی عدالت میں جمع کر ا دی گئی۔ ایک اور حیرت انگیز انکشاف کیا گیا کہ اس معاملے میں دہشت گرد یاسین بھٹکل اور گینگسٹر روی کا بھی ہاتھ ہے کیونکہ وہ اسی بیرک میں بند ہے اور جیل انتظامیہ کوبدنام کرنے کے مقصد سے یہ کیا گیا ہے۔

Intro:"مسلم قیدی نے شازش کرکے خود "اوم" گودوایا تھا"

تہاڑ جیل انتظامیہ کا حیرت انگیز دعوی

جیل انتظامیہ نے اقلیتی کمیشن کو بتایا کہ مسلم قیدی کی پشت پر پر اوم گودنے کے معاملے کی حساسیت کے مدنظر انکوائری کرائی گئہ، جس میں یہ انکشاف ہوا کہ قیدی نے اپنے خاص مقاصد کی تکمیل کے لیے لیے جیل انتظامیہ پر یہ الزام لگایا تھا۔

تہاڑ جیل کے قانون افسر نے دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین کو ایک رپورٹ بھیجی ہے جس میں تہار جیل انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ قیدی نے دیگر قیدیوں کی مدد سے خود اپنی پشت پر اوم گودوایا ۔ انکوائری مطابق اس میں جیل انتظامیہ کوئی بھی اہلکار یا افسر شامل نہیں۔

تہاڑ جیل انتظامیہ کے اس دعوے پر بھروسہ کریں تو یہ چونکا دینے والا انکشاف ہے کیونکہ تہاڑ جیل انتظامیہ نے اپنے جواب میں کہا ہے کہ شبیر نام کے قیدی نے اپنے دوسرے ساتھی قیدیوں کی مدد سے خود ہی ایسا کیا تھا تاکہ جیل انتظامیہ کوبدنام کیا جاسکے۔

واضح ہو کہ تہاڑ جیل میں قیدی کی پشت پر اوم گودنے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد دہلی اقلیتی کمیشن نے جیل انتظامیہ سے اس پورے معاملے میں رپورٹ طلب کی تھی، جیل انتظامیہ نے بتایا کہ قیدی کے مطابق 12 اپریل کو اس کے ساتھ ایسا کیا گیا جبکہ 18 اپریل کو اس نے عدالت میں اس بات کو بتایا۔
انہوں نے کہا کہ جیل انتظامیہ نے 12 سے 18 اپریل تک جیل میں سی سی ٹی وی کی فوٹیج چیک کیا، لیکن ایسا کچھ نہیں ملا۔
ان سب کی کاپی عدالت میں جمع کر ا دی گئی۔ ایک اور حیرت انگیز انکشاف کیا گیا کہ اس معاملے میں دہشت گرد یاسین بھٹکل اور گینگسٹر روی کا بھی ہاتھ ہے کیونکہ وہ اسی بیرک میں بند ہے اور جیل انتظامیہ کوبدنام کرنے کے مقصد سے یہ کیا گیا ہے۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.