ETV Bharat / state

'ہم اب وطن واپس جانا چاہتے ہیں، کب تک در در کی ٹھوکریں کھائیں'

دارالحکومت دہلی کے کالندی کنج، اوکھلا اور جمنا پارکھجوری میں رہ رہے روہنگیائی مظلوم مسلمان بڑی تکلیف اور کسم پرسی میں اپنی زندگی گزرا رہے ہیں۔

پناہ گزین کا عالمی دن
author img

By

Published : Jun 20, 2019, 8:56 PM IST

نہ تو ان کے پاس معاش کا کوئی ذریعہ ہے اور نہ ہی بنیادی سہولیات۔ تاہم ان سب کے باوجود وہ بھارتی حکومت کے شکر گزار ہیں کہ انہیں بھارت میں سر چھپانے کی جگہ ملی۔

پناہ گزین کا عالمی دن

روہنگیائی مسلمان اپنے وطن واپس لوٹنا چاہتے ہیں۔ لیکن برما میں برپا ماحول دیکھ کر انک ی روح کانپ اٹھتی ہے۔ یہ لوگ دنیا میں امن و امان کی فضا قائم ہونے کا انتظار کررہے ہیں تاکہ اپنے ملک میں واپس جا سکے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سنہ 2001 میں ہر برس 20 جون کو پناہ گزینوں کا عالمی دن منانے کا فیصلہ کیا تھا، جس کا مقصد عوام میں پناہ گزینوں سے متعلق شعور اجاگر کرنا تھا۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق ابتک 7 کروڑ 10 لاکھ افراد اپنے گھربار چھوڑ کر دوسرے ممالک میں پناہ گزینوں کی زندگی گزار رہے ہیں.

بدھ کے روز جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے 20 سب سے زیادہ آبادی والے ممالک میں گزشتہ برس 20 لاکھ افراد نے پناہ لی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.