ETV Bharat / state

ڈکیتی میں ملوث تین افراد گرفتار - Special Task Force arrested three miscreants

دہلی کے بابا ہریداس نگر میں کار کڈنیپ کرکے لوٹ کے معاملے کو انجام دینے والے تین بدمعاشوں کو اسپیشل ٹاسک فورس نے گرفتار کیا ہے، تینوں بدمعاش جعلی پولیس آفیسر بن کر ڈکیتی کی واردات کا انجام دیتے تھے ۔

ڈکیتی میں ملوث تین افراد گرفتار
ڈکیتی میں ملوث تین افراد گرفتار
author img

By

Published : Aug 23, 2020, 6:18 PM IST

نئی دہلی: بابا ہریداس نگر علاقے میں کار سمیت پنجاب کے دو افراد کو کڈنیپ کرکے لوٹ کے معاملے کو انجام دینے والے تین بدمعاش کو اسپیشل ٹاسک فورس نے گرفتار کیا ہے ۔

ڈی سی پی دوارکا اینٹو الفونس نے اس بارے میں جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ 'ان تینوں بدمعاشوں کا منصوبہ دہلی سے باہر کے گاڑی کو لوٹنے کا تھا۔ اس لئے انہوں نے پنجاب کی نمبر پلیٹ کے کار کو نشانہ بنایا اور اس میں سوار دو افراد کو اغوا کرلیا، ڈکیتی کی واردات کو انجام دینے کے بعد، وہ دونوں متاثرین کو دہلی کی سرحد کے قریب چھوڑ کر فرار ہوگیے۔

ویڈیو
اس معاملے کی اطلاع پر، انسپکٹر نوین کمار ، سب انسپکٹر ہری سنگھ کی ٹیم نے اے سی پی آپریشن جوگندر سنگھ کی نگرانی میں کئی سی سی ٹی وی فوٹیج کو دیکھنے کے بعد ان تینوں بدمعاشوں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی اور لوٹی ہوئی گاڑی کے ساتھ دیگر سامان برآمد کرلیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.