ETV Bharat / state

اے ایم یو کے تین اساتذہ کو وزارت آیوش کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا

author img

By

Published : Feb 13, 2020, 1:02 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:07 AM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اجمل خاں طبیہ کالج کے تین اساتذہ کو ان کی خدمات کے اعتراف میں وزارت آیوش حکومت ہند کی جانب سے یونانی طب کے موضوع پر وگیان بھون، نئ دہلی میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

اے ایم یو کے تین اساتذہ کو وزارت آیوش کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا
اے ایم یو کے تین اساتذہ کو وزارت آیوش کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا

اے ایم یو طبیہ کالج کے شعبہ علاج بالتر بیر کے پروفیسر محمد انور کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

انہیں ایوارڈ کے طور پر دو لاکھ روپیے پیش کیے گئے۔

پروفیسر محمد انور 25 برسوں کا تحقیقی و تدریسی کا تجربہ رکھتے ہیں۔ ان کے متعدد تحقیقی مقالے مختلف قومی و بین الاقوامی مجلوں میں شائع ہو چکے ہیں۔

انہوں نے اپنے اختصاص کے موضوع پر چار کتابیں تصنیف کی ہیں اور 21 پوسٹ گریجویٹ طلبہ کی علمی رہنمائی کی ہے۔

کانفرنس میں شعبہ امراض جلد وزوہراویہ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد محسن کو ایک لاکھ روپیہ پر مشتمل ینگ سائنٹسٹ ایوارڈ اور شعبہ امراض نسواں واطفال کی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ابیہہ احمد کو پچاس ہزار روپیہ پر مشتمل بیسٹ کلینیکل ریسرچ پیپر کا ایوارڈ دیا گیا۔

تینوں ایوارڈ یافتگان کو توصیفی اساتذہ بھی پیش کی گئیں۔

انھیں مذکورہ ایوارڈ وزیر دفاع مسٹر راجندر سنگھ اور وزیر مملکت ڈاکٹر جیتندر سنگھ و مسٹر شر یپر یسونائک کے بدست پیش کئے گئے۔

ڈاکٹر محمد محسن یونانی طبی میں تقریبا چودہ برس کا تحقیقی تدریسی تجربہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے تحقیقی مقالوں میں 17 پی جی طلباء کی رہنمائی کی ہے اور ان کی تقریبا 60 تحقیقی مقالے شائع ہو چکے ہیں۔

اس کے علاوہ امراض جلدوذوہراویہ پر انھوں نے چار کتابیں تصنیف کی ہیں۔ ڈاکٹر ابیہہ احمد کا کلینیکل ریسرچ پیپر دارچینی کی افادیت کے موضوع پر تھا جو جنرل آف ہربل میڈیسن میں شائع ہوا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:07 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.