ETV Bharat / state

دہلی: منشیات کے استعمال میں پانچویں مقام پر

آج اگرچہ بھارت جدیدیت اور ٹکنالوجی کے ذریعہ آگے بڑھ رہا ہے ، لیکن بھارت کے نوجوان نشے کی لت میں بھی سبقت لے جا رہے ہیں۔

دہلی: منشیات کے استعمال میں پانچویں مقام پر
author img

By

Published : Aug 28, 2019, 12:07 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 2:12 PM IST

حال ہی میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی ایک تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ دہلی میں 38 ہزار نوجوان ایسے ہیں جو ہر روز نشہ آور ادویات کا استعمال کرتے ہیں۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ ان نشہ آور چیزوں کا استعمال خوشبو کے طور پر کیا جاتا ہے۔ دہلی میں منشیات کا پھیلائو بڑھتا ہی جا رہا ہے۔

دہلی: منشیات کے استعمال میں پانچویں مقام پر

آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ماہر نفسیات ڈاکٹر اتُل امبیڈکر نے بتایا کہ دارالحکومت دہلی میں 21.3 فیصد لوگ شراب نوشی کرتے ہیں۔ جن میں 6.2 فیصد ایسے افراد ہیں جو مکمل طور پر منشیات کے عادی ہو چکے ہیں۔ یہ لوگ شراب کافی زیادہ پیتے ہیں۔

ڈاکٹر نے بتایا کہ بھانگ بھی بڑے پیمانے پر منشیات کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ صرف دہلی میں 8.12 فیصد لوگ اس کا استعمال کرتے ہیں۔ جن میں سے 1.92 فیصد لوگ ایسے ہیں جو اس لت کے عادی ہو چکے ہیں اور انہیں علاج کی ضرورت ہے۔

دارالحکومت دہلی میں، جس طرح سے پب اور ریستوراں میں منشیات کی فراہمی ہوتی ہے، نوجوان سب سے زیادہ اس کی زد میں ہیں۔ ان منشیات میں ہیروئن، چرس، افیون شامل ہیں۔ دہلی میں 7.19 فیصد لوگ اس کا استعمال کرتے ہیں اور 2.3 فیصد لوگ اس کے عادی ہیں۔

نیند کی گولیوں سے بھی کرتے ہیں نشہ۔

ڈاکٹر اتل نے آگے بتایا کہ یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ بہت سارے لوگ نیند کی گولیوں کو بھی منشیات کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ جس کا دماغ پر خاص اثر پڑتا ہے۔ دہلی میں 2.92 فیصد اس لت کا شکار ہو چکے ہیں۔

ڈاکٹر اتل نے مزید بتایا کہ جس طرح دہلی میں نوجوانوں نشے کی لت میں مبتلا ہور ہے ہیں اور ان کے علاج میں ایمس اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

غازی آباد میں ایک ڈیڈیکشن اسپتال ہے، جو طویل عرصے سے نشہ کرنے والوں کو نشہ چھڑانے میں مدد کرتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس اسپتال میں ماہر کائونسلرز کے ذریعہ لوگوں کا علاج کرایا جارہا ہے۔

سونگھنے والی دوائی کے نشہ کا استعمال بڑھ رہا ہے۔

سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 10 سال سے 25 سال کے درمیان کے نوجوانوں میں نشہ آور اشیاء کا استعمال ہوتا ہے۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اس میں اہم بات یہ ہے کہ جوانی میں سستے نشے کی وجہ سے ، ذہنی توازن پر بہت اثر پڑتا ہے۔ ملک کی مختلف ریاستوں کے بارے میں بات کریں تو ، نشے کی اس سطح میں دہلی کا پانچواں مقام ہے۔

فی الحال، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ 'ہم کتنی بھی کوشش کریں ، جب تک صحت کی سہولیات بہتر نہیں ہوگی لوگوں کو اس سے دور نہیں کیا جاسکتا۔ حکومت سے ان کا مطالبہ ہے کہ اس حساس معاملے پر خصوصی توجہ دی جائے۔

Intro:देश मे नशा लेने वाले 38 हजार युवा दिल्ली के, पांचवे स्थान पर है दिल्ली

नई दिल्ली:आज भले ही भारत आधुनिकता और तकनीक के जरिए आगे बढ़ रहा हो लेकिन इससे ज्यादा युवा नशे की चपेट में आ रहे हैं.हाल ही में अखिल भारतीय आयुर्विज्ञान संस्थान में एक रिसर्च की जिसमें यह पाया गया है कि दिल्ली में 38 हजार ऐसे युवा हैं जो प्रतिदिन नशे के पदार्थ का उपयोग करते हैं.सबसे अहम बात यह है कि यह आंकड़ा सूंघने वाले पदार्थ में शामिल है. आखिर दिल्ली में किस कदर नशे का प्रकोप बढ़ता है. आइए बातचीत करते हैं अखिल भारतीय आयुर्विज्ञान संस्थान के मनोचिकित्सक अतुल अंबेकर से.

Body:21 प्रतिशत शराब का करते हैं सेवन
डॉक्टर अतुल अंबेडकर ने बताया कि हमारी रिजल्ट में पाया गया कि राजधानी दिल्ली में 21. 3 प्रतिशत लोग शराब का सेवन करते हैं. जिसमें से 6.2 प्रतिशत ऐसे लोग हैं जो नशे के पूरी तरह से आदी हो चुके हैं. इसमें यह लोग सबसे ज्यादा शराब का सेवन करते हुए पाए गए हैं.

गांजा, भांग का सेवन
डॉक्टर ने बताया कि इसके अलावा गांजा और भांग भी बेहद वृहद स्तर पर नशे के उपयोग में इस्तेमाल किया जाता है. उन्होंने बताया कि दिल्ली की अगर बात करते हैं. तो उसमें 8.12 प्रतिशत लोग इनका सेवन करते हैं. जिसमें से 1.92 प्रतिशत लोग ऐसे हैं जो कि इसके आदी हैं और इन्हें तत्काल प्रभाव से उपचार की जरूरत है.

ड्रग्स का क्या कहता है आंकड़ा
वहीं राजधानी दिल्ली में जिस तरीके से पब और रेस्टोरेंट्स में ड्रग्स सप्लाई होता है.उससे सबसे ज्यादा युवा चपेट में हैं. इन ड्रग्स में हीरोइन, चरस, अफीम शामिल हैं. दिल्ली में 7.19 प्रतिशत लोग इसका सेवन करते हैं, इसमें 2.3 प्रतिशत इसके आदी हैं.

नींद की गोलियां लेकर भी करते हैं नशा
डॉक्टर ने बताया कि इसमें यह भी देखा गया कि कई लोग नींद की गोलियों को भी नशे से जोड़ कर लेते हैं.और इसका दिमाग पर खासा असर पड़ता है.दिल्ली में 2.92 प्रतिशत जिसमें.55 प्रतिशत इसके आदी हो चुके हैं.

एम्स के है 50 बेड का अस्पताल
डॉक्टर अतुल ने बताया कि जिस तरीके से दिल्ली में युवाओं में नशा बढ़ता जा रहा है और उसको लेकर एम्स भी महत्वपूर्ण योगदान निभा रहा है.इसके लिए इनका गाजियाबाद में डीएडिक्शन अस्पताल है, जोकि ऐसे लोगों को नशा छुड़वाने में मदद करता है जो लंबे अरसे से इसकी चपेट में है. उन्होंने बताया कि अस्पताल 50 बेड का है और वहां पर अच्छे काउंसलर द्वारा लोगों का उपचार किया जा रहा है.

सूंघने वाले नशे के पदार्थ का उपयोग बढ़ रहा
सबसे अहम बात यह है कि इस रिपोर्ट में यह सामने आया है कि 10 साल से लेकर 25 साल तक के युवाओं में सुनने वाले नशे के पदार्थों का उपयोग किया जाता है. डॉक्टर का कहना है कि इसमें अहम बात यह है कि युवाओं में सस्ते नशे की वजह से मानसिक संतुलन पर काफी प्रभाव पड़ता है. देश के अलग-अलग राज्यों की बात करें तो उसमें दिल्ली में इस स्तर के नशे में पांचवा स्थान है.

Conclusion:फिलहाल नशे को लेकर डॉक्टर का यह कहना है कि भले ही हम कितना भी प्रयास करें, लेकिन जब तक स्वास्थ्य सुविधाएं बेहतर नहीं होंगी तब तक लोगों को इसकी चपेट से नहीं निकाला जा सकता है. उनकी मांग है कि इस पर सरकार को विशेष ध्यान देने की जरूरत है.
Last Updated : Sep 28, 2019, 2:12 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.