مذاکرات کار سنجے ہیگڑے اور سادھنا راماچندرن آج تیسرے دن شاہین باغ پہنچے، دیر شام بات شروع ہوئی اور سڑک کا ذکر چھڑا تو مظاہرین نے انہیں شاہراہوں کے غیر ضروری طور پر بند کرنے کی شکایت کی۔ جس پر مذاکرات کاروں نے کہا کہ وہ اس شکایت کو عدالت عظمی کے سامنے رکھیں گے۔
مذاکرات کا رخ بدلا، سڑک سے زیادہ قانون پر گفتگو - مظاہرین اپنی باتوں پر اٹل
شاہین باغ میں جاری مصالحتی مذاکرات کا رخ آج تیسرے دن بدلا بدلا نظر آیا، مذاکرات کار، اسٹیج چھوڑ کر مظاہرین کے درمیان گئے، سڑک سے زیادہ متنازع قانون پر گفتگو ہوئی۔
مذاکرات کا رخ بدلا، سڑک سے زیادہ قانون پر گفتگو
مذاکرات کار سنجے ہیگڑے اور سادھنا راماچندرن آج تیسرے دن شاہین باغ پہنچے، دیر شام بات شروع ہوئی اور سڑک کا ذکر چھڑا تو مظاہرین نے انہیں شاہراہوں کے غیر ضروری طور پر بند کرنے کی شکایت کی۔ جس پر مذاکرات کاروں نے کہا کہ وہ اس شکایت کو عدالت عظمی کے سامنے رکھیں گے۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 3:06 AM IST