ETV Bharat / state

بھارت: کورونا ٹیسٹ لیب کی تعداد 1،223 ہو گئی - نمونوں کی جانچ

ملک بھر میں کورونا وائرس (کووڈ- 19) کے ٹیسٹ کرنے والی لیباریٹریوں کی تعداد بڑھ کر 1،223 ہوگئی ہے۔

ملک میں کورونا ٹیسٹ کی لیباریٹریوں کی تعداد 1،223

author img

By

Published : Jul 15, 2020, 5:21 PM IST

مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی طرف سے بدھ کے روز جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورون وائرس کی جانچ کرنے والی لیباریٹریوں کی فہرست میں مزید 17 لیب شامل کی گئی ہیں۔

ان میں سے سرکاری لیباریٹریوں کی تعداد 865 اور پرائیویٹ لیباریٹریوں کی تعداد 358 ہے۔ فی الحال، ریئل ٹائم آرٹی پی سی آر پر مبنی ٹیسٹ لیباریٹریوں کی تعداد633 (سرکاری: 391 ، پرائیویٹ: 242) ہے جبکہ ٹرونیٹ پر مبنی ٹیسٹ لیب کی تعداد 491 (سرکاری: 439 ، پرائیویٹ: 52) اور سی بی این اے ٹی پر مبنی ٹیسٹ لیب کی تعداد 99 (سرکاری: 35، پرائیویٹ: 64) ہے۔

ان 1،223 لیباریٹریوں میں 14 جولائی کو کورونا وائرس کے انفیکشن کا پتہ لگانے کے لئے ریکارڈ 3،20،161 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ اس طرح ملک میں اب تک کل 1،24،12،664 نمونوں کی جانچ کی جا چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.