ETV Bharat / state

Delhi Assembly Session Begins Today: آج شروع ہوگا دہلی اسمبلی کا دو روزہ اجلاس - دہلی کی خبریں

اجلاس صبح 11 بجے شروع ہوگا The Session will Begin at 11 A.M.۔ اس سیشن میں حکومت کی جانب سے دہلی ٹیچرس یونیورسٹی Delhi Teachers University کے ساتھ ساتھ کئی بلوں کو بھی پیش کیا جاسکتا ہے۔

آج شروع ہوگا دہلی اسمبلی کا دو روزہ اجلاس

author img

By

Published : Jan 3, 2022, 6:02 AM IST

دہلی اسمبلی Delhi Assembly کا دو روزہ اجلاس آج یعنی 3 جنوری سے شروع ہورہا ہے۔آبکاری پالیسی کو لے کر ہنگامہ خیز ہونے کا امکان Likely to be Tumultuous ہے۔

اجلاس صبح 11 بجے شروع ہوگا۔ اس سیشن میں حکومت کی جانب سے دہلی ٹیچرس یونیورسٹی کے ساتھ ساتھ کئی بلوں کو بھی پیش کیا جاسکتا ہے۔

واضح کریں کہ دہلی اسمبلی کے اجلاس کے دوران تمام اراکین کو کووڈ-19 کے قوانین پر عمل کرنے کی ہدایت Instruction to All Members to Abide by the Rules of Covid-19 دی گئی ہے۔ اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آنے والے اراکین کے لیے ماسک پہننا اور سماجی دوری پر عمل کرنا لازمی ہے۔ اس کے علاوہ تمام ممبران کو سیشن شروع ہونے سے 48 گھنٹے پہلے کووڈ-19 رپورٹ لانی ہوگی۔اس دو روزہ سیشن میں اپوزیشن کئی مسائل پر حکومت کو گھیرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ جس میں کووڈ-19 کے بڑھتے ہوئے کیسز، شراب کی نئی پالیسی، پبلک ٹرانسپورٹ، محلہ کلینک میں غلط دوا سے بچوں کی موت وغیرہ۔

یہ بھی پڑھیں:World Class Teachers Training University in Delhi: منیش سسودیا نے ورلڈ کلاس ٹیچرز ٹریننگ یونیورسٹی کا معائنہ کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.