ETV Bharat / state

نوئیڈا:کنٹینمنٹ زون میں سینیٹائیزیشن کا کام شروع - نوئیڈا کنٹینمنٹ زون سینیٹائیزیشن کا کام

دہلی سے متصل شہر نوئیڈا میں لوگوں کو کورونا وائرس انفیکشن سے بچانے کے لیے شہر کے تمام کنٹینمنٹ زون میں سینیٹائزیشن کے کام کو یقنیی بنایا جارہا ہے.

نوئیڈا:کنٹینمنٹ زون میں سینیٹائیزیشن کا کام شروع

author img

By

Published : Jun 30, 2020, 4:30 PM IST

نوئیڈا میں کویڈ ۔19 کی وبا کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلع کے باشندوں کو کورونا وائرس انفیکشن سے بچانے اور کورونا انفیکشن پر قابو پانے کے لئے ضلع میں جہاں کنٹینٹمنٹ زون بنائے جارہے ہیں، وہاں وائرس کے انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے فوری طور پر عملی سینٹائیزیشن کے کام کو یقینی بنایا جارہا ہے۔

نوئیڈا:کنٹینمنٹ زون میں سینیٹائیزیشن کا کام شروع

اس سلسلے میں انتظامیہ اور محکمہ صحت کے عہدیداروں نے آج 39 مقامات پر سینٹائزیشن کا کام کیا ۔

جیسے جیسے کنٹینمینٹ زون کی تعداد بڑھے گی ،اسی کے ساتھ سینٹائیزیشن کے عمل میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عوام کو بھی بیدار اور محتاط ہونا لازمی ہے، تب ہی ہم اس عالمی وبا پر قابو پا سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.