ETV Bharat / state

قیدیوں کے سلسلے میں مرکز سے جواب طلب

قیدیوں کے انسانی حقوق کے سلسلے میں سپریم کورٹ نے مرکز سے جواب طلب کیا ہے۔

قیدیوں کے سلسلہ میں مرکز سے جواب طلب
قیدیوں کے سلسلہ میں مرکز سے جواب طلب
author img

By

Published : Feb 5, 2020, 1:24 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:37 AM IST

سپریم کورٹ نے جیل میں بند قیدیوں کے انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزی کے معاملہ میں بدھ کو مرکزی حکومت سے پوچھا کہ ملک بھر کی جیلوں میں خالی اسامیوں اور قیدیوں کے بوجھ سے نمٹنے کے لیے وہ کیا قدم اٹھا رہی ہے۔

چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے کی صدارت والی بینچ نے مرکزی حکومت کو جسٹس امت راؤ کمیٹی کی رپورٹ پر دو ہفتہ میں جواب داخل کرنے کی ہدایت بھی دی۔

مزید پڑھیں: 'بی جے پی، دہلی پولیس کا استعمال کررہی ہے'

جسٹس بوبڈے نے کہا 'ہم جانتے ہیں کہ جیلوں میں قیدیوں کا اضافی بوجھ سيدھے اور براہ راست عدالتوں میں زیر التوا معاملوں سے منسلک ہے اور جیلوں میں خالی اسامیوں اور گنجائش سے زیادہ قیدیوں کے معاملہ سے ہمیں نمٹنا ضروری بھی ہے۔'

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 6:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.