ETV Bharat / state

راجیہ سبھا میں کیندریہ ودیالیوں کامسائل کی گونج - حکومت سے اس کا حل نکالنے کا مطالبہ کیا گیا۔

راجیہ سبھا میں جمعہ کو کیندریہ ودیالے کے ٹیچروں کے مسائل کی آواز سانئی دی اور حکومت سے اس کا حل نکالنے کا مطالبہ کیا گیا۔

The issue of Kendriya Vidyalayas raised in Rajya Sabha
کیندریے ودیالوں کا مسئلہ راجیہ سبھا میں اٹھا
author img

By

Published : Mar 20, 2020, 9:42 PM IST

مارکسی کمیونسٹ پارٹی نے وقفہ صفر کے دوران کہا کہ کیندریہ ودیالیہ کے ٹیچر معیاری تعلیم دیتے ہیں لیکن ان کے ساتھ سرکاری ملازمین جیسا سلوک نہیں کیاجاتا۔ ساتویں پے کمیشن کی کچھ سفارشات کو ان پر نافذ نہیں کیا گیا ہے اور اس کے 25 فیصد بقائے کی رقم کی ادائیگی بھی نہیں کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ نئی پنشن یوجنا کا فائدہ بھی کیندریہ ودیالیہ کے ٹیچروں کونہیں مل رہا ہے۔ نوودے ودیالیوں کے ٹیچروں کو مرکزی حکومت صحت منصوبہ(سی جی ایس ایچ)کا فائدہ دیا جاتا ہے جبکہ کیندریہ ودیالیہ کے ٹیچروں کو یہ سہولت نہیں ملتی ہے۔

بیجو جنتا دل کی سشمتا پاترا نے اڈیشہ کے رنگئی گڈا میں ہوائی اڈا بنانے کا مطالبہ کیا تاکہ اس علاقے میں سیاحت کو فروغ مل سکے۔ انہوں نے اس علاقے میں ایک ریلوے اسٹیشن بنانے کا بھی مطالبہ کیا۔ اڈیشہ باربار قدرتی آفات سے متاثر ہوتا ہے اور اس کے پانچ اضلاع میں ریلوے لائن نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.