ETV Bharat / state

بھارتی فوج نے فنگر-4 کی اونچی چوٹیوں پر قبضہ کیا - لداخ

ذرائع کے مطابق چینی افواج نے فنگر-4 کے نزدیک بالائی چوٹیوں پر قبضہ کر لیا تھا لیکن بھارتی فوج نے اب ان اونچائی والے دیگر علاقوں پر قبضہ کر لیا ہے۔

Indian Army
Indian Army
author img

By

Published : Sep 11, 2020, 7:51 AM IST

بھارتی فوج نے پنگونگ جھیل کے نزدیک واقع فنگر-4 کی کئی چوٹیوں پر قبضہ کر لیا ہے، ذرائع نے یہ معلومات فراہم کی ہے، فی الحال اس وقت لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر دونوں ممالک کے درمیان صورتحال کافی کشیدہ ہے۔

Indian Army
Indian Army

ذرائع کے مطابق بھارت نے ماہ اگست کے آخر سے ہی اونچائی والے علاقوں پر اپنا قبضہ کرنے کے لئے جھیل کے جنوبی ساحل سے آپریشن شروع کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق چینی افواج نے فنگر-4 کے نزدیک بالائی چوٹیوں پر قبضہ کر لیا تھا لیکن بھارتی فوج نے اب ان اونچائی والے دیگر علاقوں پر قبضہ کر لیا ہے۔

غور طلب ہے کہ یہ وہی علاقہ ہے جہاں چینی افواج نے اپریل ۔ مئی میں قبضہ کیا تھا اور چینی افواج فنگر 4 اور لداخ کے دیگر علاقوں سے پیچھے ہٹنے سے انکار کر رہی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.