ETV Bharat / state

وزیراعظم مودی پر انوکھی کتاب - بک فیئر 2020

وزیر اعظم مودی کی مقبولیت کا نمونہ دہلی میں لگے ورلڈ بک فیئر میں دیکھنے کو ملا جہاں گجرات کے ایک شخص نے وزیر اعظم نریندر مودی کے قد اور وزن کے برابر کتاب بنائی ہے۔ اتنا ہی نہیں اس کتاب کی خاصیت یہ ہے کہ اس کتاب میں اتنے ہی پیج رکھے گئے ہیں جتنا کہ ان کی عمر ہے۔

وزیر اعظم مودی کے قد اور وزن کے برابر کتاب

author img

By

Published : Jan 12, 2020, 12:14 PM IST

اس کتاب کو بنانے والے شخص اپورو شاہ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'انہوں نے یہ کتاب سنہ 2019 میں بنائی تھی اور اس کتاب کا وزن وزیر اعظم مودی کے جتنا 77 رکھا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس کتاب کی لمبائی وزیر اعظم جتنی 5.7 رکھی گئی ہے۔'

وزیر اعظم مودی کے قد اور وزن کے برابر کتاب، دیکھیں ویڈیو

اس کتاب میں وزیر اعظم کی زندگی سے منسلک کئی اہم باتوں کو لکھا گیا ہے۔

اپورو شاہ کا کہنا ہے کہ 'وزیر اعظم مودی پر کئی کتابیں لکھی گئی ہیں لیکن یہ دنیا کی پہلی کتا ب ہے جس کا وزن اور لمبائی وزیر اعظم مودی کے برابر ہے، اسلیے اس کتاب کا نام انڈیا بک آف ریکارڈ میں بھی درج ہے۔'

وزیر اعظم مودی کے قد اور وزن کے برابر کتاب
وزیر اعظم مودی کے قد اور وزن کے برابر کتاب

اس کے ساتھ ہی اس ورلڈ بک فیئر میں وزیر اعظم مودی کی اس کتاب کو لے کر لوگوں میں خوب دلچسپی دیکھنے کو مل رہی ہے، کتاب کے چھوٹے نمونے بھی رکھے گئے ہیں، جسے لوگ خرید بھی سکتے ہیں۔

اس کتاب کو خریدنے کے لیے آئے ارتھ والیا نے بتایا کہ 'وہ وزیر اعظم مودی کے کاموں اور ان کے نظریات سے بہت متاثر ہیں، ہمارے ملک کے وہ ایک مایہ ناز وزیر اعظم ہیں، اسلیے وہ کتاب خرید رہے ہیں۔'

Intro:देश के प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी की लोकप्रियता आज पूरे विश्व में है इसका एक नमूना दिल्ली में लगे विश्व पुस्तक मेले में देखने को मिला, जहां पर प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी के गृह राज्य गुजरात के एक शख्स ने उनकी लंबाई, वजन जितनी किताब बनाई है. इतना ही नहीं इस पुस्तक की खासियत है कि इस पुस्तक में पन्ने भी उतने ही रखे गए हैं जितनी प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी की उम्र है.

Body:इंडिया बुक ऑफ रिकॉर्ड में है नाम दर्ज
पुस्तक का निर्माण करने वाले शख्स अपूर्व शाह ने ईटीवी भारत को बताया कि उन्होंने यह पुस्तक साल 2019 में बनाई थी और इस पुस्तक का वजन प्रधानमंत्री जितना 77 रखा गया है, इसके साथ ही इसकी लंबाई प्रधानमंत्री जितनी 5.7 रखी गई है. इस पुस्तक में प्रधानमंत्री के जीवन से जुड़ी कई महत्वपूर्ण बातें को लिखी गई हैं. अपूर्व शाह का कहना था कि प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी पर कई किताबें लिखी गई हैं लेकिन यह विश्व की पहली पुस्तक है जिसका वजन और हाइट प्रधानमंत्री मोदी जितना है इसीलिए इसका नाम इंडिया बुक ऑफ रिकॉर्ड में भी दर्ज है

Conclusion:पुस्तक को खरीदने के लिए आ रहे तमाम लोग
इसके साथ ही विश्व पुस्तक मेले में प्रधानमंत्री मोदी की इस किताब को देखने के लिए युवा से लेकर हर कोई आ रहा है, और सभी कोई पुस्तक बेहद पसंद आ रही है पुस्तक के छोटे सैंपल भी रखे गए हैं जिसे लोग खरीद भी सकते हैं. इसी पुस्तक को खरीदने के लिए आए अर्थ वालिया ने बताया कि वह प्रधानमंत्री मोदी के कामों और उनके विचारों से बेहद प्रभावित हैं, हमारे देश के वह एक गौरवशाली प्रधानमंत्री हैं इसलिए वही पुस्तक खरीद रहे हैं.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.