ETV Bharat / state

'معیشت بچانے کے لیے حکومت سنجیدہ اقدامات کرے' - معیشت بچانے کے لیے حکومت سنجیدہ اقدامات کرے

کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے کورونا کے خلاف جاری جنگ میں معیشت کی بگڑتی صورتحال کو بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی سے کہا ہے کہ اسے پٹری پر لانے کے لیے سنجیدہ کوششیں کرنے کی ضرورت ہیں۔

the government should take serious steps to save the economy said sonia gandhi
معیشت بچانے کے لیے حکومت سنجیدہ اقدامات کرے
author img

By

Published : Apr 27, 2020, 12:00 AM IST

کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو اس معاملے میں ایک خط لکھا اور کہا کہ کورونا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے گزشتہ پانچ ہفتوں سے جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملک کے سامنے کئی چیلنج پیدا ہوگئے ہیں۔

کووڈ۔19 کے خلاف اس جنگ میں ہماری معیشت ایک مسئلہ بن گئی ہے جس پر فوری توجہ دے کر اسے حل کرنے کی سخت ضرورت پر زور دیا۔

the government should take serious steps to save the economy said sonia gandhi
کانگریس کی صدر سونیا گاندھی
انہوں نے وارننگ دی کہ اگر اس مسئلہ کو نظرانداز کر دیا گیا تو ملک کی معیشت پر اس کے نہایت سنگین اثرات ہوں گے اور اس سے نمٹنا حکومت کے لیے بڑا چیلنج بن جائے گا۔ انہوں نے حکومت کو مشورہ دیا کہ اس بحران سے نمٹنے کے لیے سب سے پہلے چھوٹے، مائیکرو اور متوسط صنعتوں (ایم ایس ایم ای) میں جان پھونکنے کی ضرورت ہے اور اس کے لیے ایک لاکھ کروڑ روپے کے ’کریڈیٹ گارنٹی فنڈ‘ کی تشکیل کرکے اس شعبہ میں فوری لیکوڈیٹی لانے اور صنعتوں کو ضرورت پڑنے پر مناسب سرمایہ فراہم کرانے کا نظم کرنا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.