ETV Bharat / state

کورونا: آخری رسومات کنبہ کے موجودگی میں - دہلی میں کورونا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی کے تمام کورونا ہسپتالوں کو حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'مرنے والوں کی آخری رسومات کنبہ کی موجودگی میں ادا کی جائے۔'

دہلی کورونا: آخری رسومات کنبہ کے موجودگی میں

author img

By

Published : Jun 17, 2020, 8:45 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں کورونا سے متاثرہ مریض کی موت کے بعد اب انتظامیہ اہل خانہ کی غیر موجودگی میں جنازے کو آخری رسومات کے لئے نہیں بھیج سکتی ہے۔

کورونا: آخری رسومات کنبہ کے موجودگی میں

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی کے تمام کورونا ہسپتالوں کو یہ حکم جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مرنے والوں کی آخری رسومات کنبہ کی موجودگی میں ادا کی جائے۔

دہلی کورونا: آخری رسومات کنبہ کے موجودگی میں
دہلی کورونا: آخری رسومات کنبہ کے موجودگی میں

دراصل دہلی میں بہت سے معاملات ایسے تھے، جن میں کورونا متاثرہ شخص کی موت ہونے پر ان کے لواحقین کو اسپتال کے ذریعہ آگاہ نہیں کیا گیا تھا۔ کچھ دنوں تک لاشوں کو مردہ گھر میں رکھا گیا اور اس کے بعد آخری رسومات ادا کردی گئی تھی۔

ایسے معاملات سامنے آنے کے بعد مرکزی حکومت نے یہ احکامات جاری کئے ہیں۔

واضح رہے کہ 'اس وقت دہلی کے تمام اسپتالوں میں 36 افراد کی لاشیں ہیں جن کی آخری رسومات ادا نہیں کی گئی ہے ، کیونکہ ان سبھی کے اہل خانہ دہلی سے باہر تھے۔ کل ان سب کی موجودگی میں آخری رسومات ادا کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.