ETV Bharat / state

ہندو سینا کا شاہین باغ پر ہنگامہ - شاہین باغ میں احتجاج

ملک میں جہاں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج ہو رہے ہیں۔ وہیں شاہین باغ میں بھی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پر زور احتجاج جاری ہے۔

ہندو سینا کا شاہین باغ پر ہنگامہ
ہندو سینا کا شاہین باغ پر ہنگامہ
author img

By

Published : Feb 2, 2020, 3:02 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:36 PM IST

اس دوران آج شاہین باغ میں ہندو سینا کی جانب سے شاہین باغ کے بند کیے گیے راستے کو کھلوانے کے لیے ہنگامہ کیا گیا۔

ہندو سینا کا شاہین باغ پر ہنگامہ، دیکھیں ویڈیو
غور طلب ہے کہ شہریت ترمیمی قانون جب سے اس ملک میں نافذ ہوا ہے تب سے ملک بھر میں لگاتار احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں اور اسی تناظر میں ملک کے دارالحکومت دہلی میں واقع شاہین باغ میں بھی قریب دو ماہ سے احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں اور مطاہرین کی جانب سے سڑک کو بند کر دیا گیا ہے۔

آج ہندو سینا کے کارکنان شاہین باغ پہنچے اور شاہین باغ کے راستے کھلوانے کی کی کوشش کی۔

ہندو سینا پہنچی شاہین باغ
ہندو سینا پہنچی شاہین باغ

شاہین باغ میں ہندو سینا کی جانب سے جے شری رام جیسے نعرے لگائے گئے اور کیجریوال حکومت کی پرزور مخالفت کی جا رہی ہے۔

Intro:देश में जहां नागरिकता संसोधन कानून का विरोध हो रहा है और वही शाहीनबाग मे नागरिकता संशोधन कानून का पुरजोर विरोध किया जा रहा है और आज शाहीन बाग में हिंदू सेना की तरफ से शाहीन बाग के बंद किये गए रास्ते को खुलवाने की कवायद शुरू कर दी गई है

Body:आपको बता दें कि नागरिकता संशोधन कानून जबसे देश में लागू हुआ है तभी से पूरे देश में लगातार विरोध प्रदर्शन और धरना प्रदर्शन किया जा रहा है और इसी कड़ी में देश की राजधानी शाहीन बाग में भी करीब 2 महीनों से विरोध प्रदर्शन हो रहा है और प्रदर्शनकारियों की तरफ से सड़क को बंद कर दिया गया है
और आज हिंदू सेना के सैकड़ों कार्यकर्ता शाहीन बाग पहुंचे और शाहीन बाग के रास्ते को खोलने की कवायद शुरू कर दिए हैं

Conclusion:शाहीबाग में हिंदू सेना की तरफ से जय श्री राम जैसे नारे लग रहे हैं और केजरीवाल सरकार का पुरजोर विरोध किया जा रहा है
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.