ETV Bharat / state

دہلی حکومت نے کورونا سے متعلق واٹس ایپ ہیلپ لائن نمبر جاری کیا

دہلی حکومت نے واٹس ایپ ہیلپ لائن نمبر 8800007722 جاری کیا ہے تاکہ لوگوں کو کورونا سے متعلق ہر معلومات فراہم کی جا سکے۔

دہلی حکومت نے کورونا سے متعلق واٹس ایپ ہیلپ لائن نمبر جاری کیا
دہلی حکومت نے کورونا سے متعلق واٹس ایپ ہیلپ لائن نمبر جاری کیا
author img

By

Published : Apr 22, 2020, 12:39 PM IST

دہلی حکومت نے کورونا وائرس انفیکشن کے پیش نظر واٹس ایپ ہیلپ لائن نمبر 8800007722 جاری کیا ہے۔ عام آدمی پارٹی نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے ٹویٹ کرکے یہ معلومات دی ہے۔

عام آدمی پارٹی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ کورونا کیسے پھیلتا ہے؟ کورونا کی علامات کیا ہیں؟ آپ دہلی حکومت کے واٹس ایپ ہیلپ لائن نمبر 8800007722 پر میسج کرکے کورونا سے متعلق تمام معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

  • कोरोना कैसे फैलता है ? कोरोना के लक्षण क्या है ?

    कोरोना से जुड़ी हर जानकारी आप दिल्ली सरकार के व्हाट्सएप्प हेल्पलाइन नंबर:- 8800007722 पर मैसेज कर प्राप्त कर सकते है। pic.twitter.com/bqgxs0Cn88

    — AAP (@AamAadmiParty) April 21, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

واضح رہے کہ دہلی میں کورونا متاثرہ کی تعداد 2156 ہوگئی ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ دارالحکومت میں منگل کے روز کورونا سے ایک بھی موت نہیں ہوئی تھی۔

وہیں دہلی میں کورونا کی وجہ سے اب تک 47 اموات ہوچکی ہیں۔ لیکن اہم بات یہ ہے کہ منگل کو دہلی میں کورونا کی وجہ سے ایک بھی موت نہیں ہوئی۔ ساتھ ہی دہلی میں کورونا کے 1498 کیسز ایکٹو ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.