دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر انوج دیال (پی آر) نے جمعہ کو جاری ایک بیان میں کہا کہ اس وقت دہلی میٹرو اپنے کوچ،ا سٹیشنوں کے اندرونی علاقوں، انٹری پوائنٹس، سیڑھیاں، کوریڈور، لفٹ اور ایسکیلیٹرس کی صفائی کا کام کر رہی ہے۔
اس وقت دہلی میٹرو دیگر ضروری لاجسٹک کاموں کی طرح اسٹیشنوں پر ہینڈ سینٹائزیشن / تھرمل اسکریننگ اور جسمانی متعلقہ علامتی اشارہظاہر کرنے کے کام میں مصروف ہے۔