ETV Bharat / state

نربھیا کیس: ملزمین نے پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں عرضی داخل کی - کورٹ 1فروری کو فانسی دینے کا حکم جاری کر چکا ہے ۔

نربھیا کیس کے مجرموں نے دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں عرضی داخل کر کے تہاڑ جیل انتظامیہ پر مقدمہ سے متعلق دستاویزات کی فراہمی میں تاخیر کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

نربھیا قتل کے مجرموں نے پٹیالہ کورٹ میں عرضی داخل کی
نربھیا قتل کے مجرموں نے پٹیالہ کورٹ میں عرضی داخل کی
author img

By

Published : Jan 24, 2020, 9:18 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 7:09 AM IST

نربھیا جنسی زیادتی و قتل کیس کے مجرم اکشے اور پون نے اپنے وکیل اے پی سنگھ کے توسط سے پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں ایک عرضی داخل کرکے تہاڑ جیل انتظامیہ پر الزام عائد کیا ہے۔

عرضی میں انہوں کہا کہ 'جیل انتظامیہ نے ابھی تک سپریم کورٹ کو علاج معالجہ کے لیے ضروری دستاویزات فراہم نہیں کی ہے جبکہ کورٹ یکم فروری کو پھانسی دینے کا حکم جاری کر چکی ہے۔

واضح رہے کہ 17 جنوری کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے تما چار مجرموں کو پھانسی کی سزا سنائی تھی، عدالت نے مجرموں کو یکم فروری کی صبح 6 بجے پھانسی دینے اب حکم دیا ہے جبکہ اس سے قبل 22 جنوری کو پھانسی کا حکم تھا۔

تفصیلات کے مطابق 20 جنوری کو سپریم کورٹ نے نربھیا کے مجرم پون کی عرضی میں درج اجتماعی جنسی زیادتی اور قتل کے وقت نابالغ ہونے کے ان کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔

Intro:नई दिल्ली। निर्भया गैंगरेप और हत्या के दो गुनाहगारों ने दिल्ली की पटियाला हाउस कोर्ट में याचिका दायर कर तिहाड़ जेल प्रशासन पर क्युरेटिव पिटीशन दाखिल करने के लिए जरूरी दस्तावेज उपलब्ध कराने में देरी करने का आरोप लगाया है। उनकी याचिका पर पटियाला कोर्ट कल यानि 25 जनवरी को सुनवाई करेगा।

Body:अक्षय और पवन ने दायर की है याचिका
दो दोषियों अक्षय और पवन ने अपने वकील एपी सिंह के जरिए दायर याचिका में कहा है कि तिहाड़ जेल प्रशासन ने सुप्रीम कोर्ट में क्युरेटिव पिटीशन दाखिल करने के लिए जरूरी दस्तावेज अभी तक उपलब्ध नहीं कराए हैं। 
1 फरवरी को फांसी देने का आदेश दिया था
आपको बता दें कि पिछले 17 जनवरी को पटियाला हाउस कोर्ट ने दोषियों को फांसी देने के लिए डेथ वारंट जारी किया था। कोर्ट ने दोषियों को 1 फरवरी की सुबह 6 बजे फांसी देने का आदेश दिया था। उसके पहले भी पटियाला हाउस कोर्ट ने दोषियों के खिलाफ 22 जनवरी को फांसी देने के लिए डेथ वारंट जारी किया था। 

Conclusion:घटना के वक्त नाबालिग होने की दलील खारिज
पिछले 20 जनवरी को सुप्रीम कोर्ट ने निर्भया के गुनाहगार पवन की अर्जी खारिज कर दिया था। जस्टिस भानुमती की अध्यक्षता वाली बेंच ने गैंगरेप और हत्या के वक्त नाबालिग होने का उसका दावा ठुकरा दिया था ।
Last Updated : Feb 18, 2020, 7:09 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.