ETV Bharat / state

'ہنر ہاٹ کا مرکزی تصور فن کی عزت، فن کی قدر'

انڈیا گیٹ لان، راج پتھ، نئی دہلی میں 13 فروری سے 23 فروری 2020 تک مرکزی وزارت اقلیتی امور کے زیر اہتمام "ہنر ہاٹ" کا مرکزی تصور "کوشل کوکام" ہوگا۔

'ہنر ہاٹ کا مرکزی تصور فن کی عزت، فن کی قدر'
'ہنر ہاٹ کا مرکزی تصور فن کی عزت، فن کی قدر'
author img

By

Published : Feb 12, 2020, 10:57 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 1:51 AM IST

مرکزی وزیر ریلوے اور تجارت اور صنعت، جناب پیو ش گو ئل؛ اقلیتی امور کے وزیر جناب مختار عباس نقوی اور وزیر شہری ترقی (آزاد ا نہ چارج) جناب ہردیپ سنگھ پوری 13 فروری کو اقلیتی وزارت کے 20 ویں "ہنر ہاٹ" کا افتتاح کریں گے۔ جس میں ملک بھر سے " ہنر کے استاد،دستکار اورشلپ کار " حصہ لیں گے۔

جناب نقوی نے کہا کہ "ہنر ہاٹ " ملک بھر میں دستکاروں، شلپ کاروں،خانسا ماؤں "کو بااختیار بنانے" کا "میگا مشن" ثابت ہورہا ہے۔

جناب نقوی نے آج یہاں کہا کہ اقلیتی امور کی مرکزی وزارت، وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کے ملک کی میراث کو موقع اورمارکیٹ فراہم کرنے کے لئے "خوابوں کے منصوبے" کو مضبوط کررہے ہیں۔ مرکزی وزارت اقلیتی امور ملک کے کونے کونے کے ہنر مند لوگوں کے شاندار ورثے کو محفوظ رکھنے اور انہیں قومی - بین الاقوامی منڈی فراہم کرنے کا تاریخی کام انجام دے رہی ہے۔

جناب نقوی نے کہا کہ "ہنر ہاٹ" کی کامیابی کا اندازہ اس حقیقت سے لگایا جاسکتا ہے کہ پچھلے تقریبا 3 3 برسوں میں تقریبا 3 لاکھ کاریگروں، خانسا ماؤں کو روزگار اور روزگار کے مواقع فراہم کیے گئے ہیں۔ ان میں ملک بھر سے خواتین کاریگروں کی ایک بڑی تعداد شامل ہے۔

جناب نقوی نے کہا کہ مرکز کی مودی سرکار نہ صرف کاریگروں کو روزگار دے رہی ہے بلکہ بھارت میں معدوم ہونے والی دستکاری- شلپ کاری کی وراثت کو بھی ترقی دے رہی ہے۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی سربراہی میں حکومت نے ملک کے مختلف حصوں میں 100 "ہنر ہب" کو منظوری دے دی ہے۔ ان "ہنر ہب " میں، دستکاروں - شلپ کاروں، روایتی باورچیوں کو موجودہ ضرورتوں کے مطابق تربیت دی جارہی ہے۔ ان کے ہنرکو اور نکھاراجارہا ہے اور ان کی دیسی مصنوعات کو قومی - بین الاقوامی مارکیٹ مہیا کرائی جارہی ہے۔

اس سے قبل دہلی، ممبئی، پریاگ ر اج، لکھنؤ، جے پور، احمد آباد، حیدرآباد، پڈوچیری، اندور وغیرہ جیسی جگہوں پر "ہنر ہاٹ" منعقد کئے جا چکے ہیں۔ اگلی "ہنرہاٹ" رانچی (29 فروری سے 8 مارچ 2020)، چندی گڑھ میں 13 مارچ سے 22 مارچ، 2020 ء تک منعقد کیا جائے گا۔

جناب نقوی نے کہا کہ آنے والے دنوں میں گروگرام، بنگلورو، چنئی، کولکا تہ، دہرادون، پٹنہ، بھوپال، ناگپور، رائے پور، پڈوچیری، امرتسر، جموں، شملہ، گوا، کوچی، گوہاٹی، بھوبنیشور، اجمیر وغیرہ میں "ہنرہاٹ" کا انعقاد کیا جائے گا۔

جناب نقوی نے کہا کہ نئی دہلی میں منعقد ہونے والے "ہنر ہاٹ" میں 250 سے زائد اسٹالز لگائے گئے ہیں جس میں ملک بھر سے دستکار- شلپ کار، باورچی حصہ لے رہے ہیں، جو اپنے ساتھ ملک کے کونے کونے سے شاندار دیسی دستکاری اور ہینڈلوم مصنوعات لائیں گے۔ . اور ہر ایک دستکار، شلپ کارکے ساتھ ان غیر معمولی دیسی مصنوعات کی تیاری میں شامل ہیں۔ 50 فیصد سے زیادہ خواتین کاریگر ان کاریگروں میں شامل ہو رہی ہیں۔ مختلف ریاستوں کے روایتی لذیذ پکو ان اپنی خوشبوؤں کو "باورچی خانے" سیکشن میں بھی فروخت کریں گے۔ اس کے علاوہ، روزانہ کے ثقافتی پروگرام لوگوں کی اصل توجہ کے مراکز ہوں گے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 1:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.