ETV Bharat / state

پولیس نے کانگریس کے وفد کو متاثرہ سے ملنے سے روکا - انہیں ہسپتال جانے سے روک دیا

پولیس نے اجتماعی جنسی زیادتی کی شکار متاثرہ خاتون سے ملنے پہنچے کانگریس کے وفد کو روکا۔

پولیس نے کانگریس کے وفد کو متاثرہ سے ملنے سے روکا
author img

By

Published : Oct 11, 2021, 10:46 PM IST

اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ کے جیور ودھان سبھا کے گاؤں دیانت پور میں دلت خاتون کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کے متاثرین سے ملنے پہنچے کانگریس وفد کو پولیس نے روک دیا۔ مہا نگر کانگریس کمیٹی کے صدر شہاب الدین اور ایس سی-ایس ٹی کے ریاستی جنرل سکریٹری راج کمار بھارتی کی قیادت میں دنیش آوانا ایڈوکیٹ و دیگر کانگریس پارٹی کے عہدیدار متاثرہ خاتون سے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں ملنے پہنچے، لیکن پولیس کی بھاری نفری نے انہیں ہسپتال جانے سے روک دیا۔ آل انڈیا کانگریس کے رکن دنیش آوانا ایڈوکیٹ نے بتایا کہ پولیس نے دفعہ 144 نافذ کرنے اور کووڈ کا حوالہ دے کر ہسپتال جانے سے روک دیا۔

کانگریس کے عہدیدار دیانت پور گاؤں پہنچ کر متاثرہ خاندان سے ملنے کے بعد پوری حقیقت سے آگاہی حاصل کی۔ پرینکا گاندھی کا پیغام بھی متاثرہ خاندان کو پہنچایا گیا۔

بعد ازاں کانگریس کے عہدیدار دیانت پور گاؤں پہنچ کر متاثرہ خاندان سے ملنے کے بعد پوری حقیقت سے آگاہی حاصل کی۔ پرینکا گاندھی کا پیغام بھی متاثرہ خاندان کو پہنچایا گیا۔

شہاب الدین نے کہاکہ اس واقعہ سے بہت تکلیف ہوئی ہے اور متاثرہ خاتون اور خاندان کے ساتھ مضبوطی سے کانگریس پارٹی کھڑی ہے، متاثرہ کو انصاف کے لیے لڑائی لڑے گی۔ اس موقع پر ریاستی سیکریٹری اجیت سنگھ دولا، مہا نگر صدر شہاب الدین، گوتم آوانا، ضلع صدر این ایس یو آئی راج کمار مونو، بلاک صدر نیرج آوانا، بلاک صدر جاوید خان، جنرل سکریٹری نریندر بھاٹی، پرمیر لوہیا، ضلع نائب صدر این ایس یو آئی وریند مکھیا، سینئر لیڈر ورون بھووکارا، اشرف، گلفام، جیوتی پال اور دیگر کئی کانگریس عہدیدار موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.