ETV Bharat / state

مرکزی وزارت میں شامل ہوئے وزیروں کو بی جے پی صدر نے دی مبارکباد - urdu news

مودی سرکار نے وزارت میں تبدیلی کرتے ہوئے 36 نئے چہروں کو جگہ دی ہے اور کئی کو باہر کردیا ہے۔ بی جے پی کے قومی صدر نڈا نے نئے وزیروں کو مبارکباد دی ہے۔

Nadda congratulates newly appointed ministers
مرکزی وزارت میں شامل ہوئے وزیروں کو بی جے پی صدر نے دی مبارکباد
author img

By

Published : Jul 8, 2021, 9:21 AM IST

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے بدھ کے روز مرکزی وزارت میں شامل کیے گئے سبھی اراکین کو مبارکباد دی اور امید ظاہر کی ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک ترقی کرے گا۔

  • केन्द्रीय मंत्रिमंडल में शपथ लेने वाले सभी नवनियुक्त मंत्रियों को हार्दिक बधाई!
    मुझे विश्वास है कि मा. प्रधानमंत्री श्री @narendramodi जी के नेतृत्व में आप सभी देश के विकास को गति देने में, अपना महत्वपूर्ण योगदान देंगे एवं आत्मनिर्भर भारत के संकल्प को साकार करेंगे।#Govt4Growth

    — Jagat Prakash Nadda (@JPNadda) July 7, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ مرکزی وزارت میں حلف لینے والے سبھی وزیروں کو بہت بہت مبارکباد، مجھے امید ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک کی ترقی کو رفتار دینے میں وہ سب اپنا کلیدی رول ادا کریں گے اور خود مختار بھارت کے خواب کو پورا کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: مودی کابینہ میں توسیع: 12 وزراء نے دیا استعفی

وزیر اعظم مودی نے اپنی وزارت میں تبدیلی کرتے ہوئے 36 نئے چہروں کو شامل کیا، جب کہ سات کو وزیر مملکت بنایا گیا ہے۔ جب کہ مرکزی وزارت سے ہرش وردھن، رمیش پوکھریال نیشنک، روی شنکر پرساد، پرکاش جاؤڈیکر، ڈی وی سدانند گوڑا، سنتوش گنگوار جیسے رہنماؤں کو باہر کا راستہ دکھادیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.