ETV Bharat / state

'ہم نے چٹکی بجاکر تین طلاق کو ختم کردیا' - وزیر دفاع اور بھارتیہ جنتا پارٹی

وزیر دفاع اور بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کے سنیئر رہنما راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ' بی جے پی نے جو کہاوہ کرکے دکھایا ہے'۔

بی جے پی نے جو کہا وہ کیا : راج ناتھ
author img

By

Published : Nov 24, 2019, 11:57 PM IST

راج ناتھ سنگھ نے جھارکھنڈ کے وشرام پور ریاستی وزیر صحت رام چندر چندرونشی کے حق میں اجلاس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ' بی جے پی نے جو کہا وہ کیا ہے ۔ اب پورے ملک میں ایک ہی آئین ہوگا'۔

بی جے پی نے جو کہا وہ کیا : راج ناتھ
بی جے پی نے جو کہا وہ کیا : راج ناتھ

انہوں نے کہا کہ' جموں۔ کشمیر سمیت پورے ملک میں ایک ہی آئین ہوگا۔ ایودھیاکی زمین پر اب عظیم الشان رام مندر بنے گا۔ ہم نے چٹکی بجاکر تین طلاق کوختم کردیا'۔

وزیر دفاع نے کہا کہ' نکسلی سرگرمیوں سے کافی راحت ملی ہے ۔ انتخاب میں نکسلیوں کی حرکتیں تھوڑی بڑھی ہیں۔ لیکن قمیض کی بٹن کھول کر بندوق لیکر چلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے نکسلیوں کو اپنی حرکتوں سے باز آنے کو کہا'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.