ETV Bharat / state

چین سے موصول کووڈ۔19 ٹسٹ کٹس سے کافی مدد ملے گی: آئی سی ایم آر

بھارت کو چین کی جانب سے پانچ لاکھ ریپڈ کووڈ۔19 ٹسٹنگ کٹس حاصل ہونے کے بعد انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ نے کٹس کے استعمال سے متعلق رہنما ہدایات جاری کی ہیں۔

Testing kits received from China will help in understanding COVID-19 trend, says ICMR
چین سے موصول کوویڈ۔19 ٹسٹ کٹس سے مدد ملے گی: آئی سی ایم آر
author img

By

Published : Apr 17, 2020, 9:45 AM IST

کونسل نے نشاندہی کی ہے کہ وہ کووڈ۔19 کے لیے اس ٹسٹ کی حمایت نہیں کرتا۔

اس سلسلہ میں عہدیداروں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اب تک پونے میں 23 اینٹی باڈی پر مبنی ریپڈ ٹسٹ کی توثیق ہوئی ہے جبکہ 14 کو اطمینان بخش پایا گیا ہے۔

ان کٹس کو صرف بیماری سےمتعلق رجحان کو سمجھنےکےلیے استعمال کیا جائے گا۔ بھارت میں ایک مثبت معاملہ سے 24 جوڑے افراد کا ٹسٹ کیا جاتا ہے۔

کونسل کے ہیڈ سائنسداں رمن آر گنگا کھیڈکر نے بتایا کہ ’یہ کٹس مرض کے 80 فیصد بڑھ جانے کے بعد ہی کارگر ثابت ہو رہے ہیں اور ہمیں اس سے ہاٹ اسپاٹس کی نشاندہی کرنے میں آسانی ہوگی‘۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.