ETV Bharat / state

دس برس پرانے معاملوں کاجلد ہوگا نپٹارا - مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد

حکومت دس برس اور اس سے زیادہ پرانے دیوانی اور فوجداری معاملوں کے جلد نپٹانے پر زور دے رہی ہے۔

دس برس پرانے معاملوں کاجلد ہوگا نپٹارا
author img

By

Published : Nov 20, 2019, 9:17 PM IST

مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد نے آج لوک سبھا میں وقفہ سوال کے دوران ضمنی سوال کے جواب میں کہاکہ وہ ہائی کورٹ کے سبھی چیف جسٹسز کو زیر التوا دس برس پرانے دیوانی اور فوجداری معاملوں کو جلد نپٹانے کے لیے مکتوب لکھیں گے۔

انہوں نے کہاکہ حکومت صرف بنیادی ڈھانچہ دے سکتی ہے لیکن عدالت کی کارروائی میں دخل نہیں دے سکتی عدالتوں میں زیرالتوا معاملوں کے نمٹانے میں ہورہی تاخیر کے لیے کئی عوامل ذمہ دار ہیں۔

پرساد نے کہاکہ وزارت جیل کے قیدوں ذات اور مذہب کی بنیاد پر فہرست نہیں دیتی ہے لیکن وہ الگ الگ ہائی کورٹوں کو خط بھی لکھ رہے ہیں تاکہ وہ مقدموں میں پھنسے لوگوں کے حقوق کاتحفظ کرسکیں۔

اگر کوئی شخص اپنی سزا کا 50فیصد حصہ جیل میں کاٹ لیتا ہے اور کوئی خاتون 25فیصد میعاد پوری کرلیتی ہے تو عدالت اسے رہا کرنے کا فیصلہ کرسکتی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.