صبح ساڑھے آٹھ بجے تک رطوبت کی سطح 58فیصد درج کی گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق دن میں تیز ہوائیں چل سکتی ہیں ۔زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38ڈگری سیلسیئس کے آس پاس رہنے کا اندازہ ہے۔
جمعہ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.3ریکارڈ کیا گیا جو عام دنوں سے تین ڈگری زیادہ ہے۔