کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر پون گوئنکا نے آج پریس کانفرنس میںکہاکہ صارفین کو آسانی سے قرض نہیںمل پانے ، گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ، قوانین میں تبدیلی اور روڈ ٹیکس میں اضافہ کچھ ایسی وجوہات ہیں جس سے ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں تیزی سے گراوٹ دیکھی جارہی ہے ۔ اب حکومت اور کمپنیوں کی جانب سے کی گئی کوشش اور دام میں چھوٹ کی پیش کش سے انہیں شروع ہورہے تہوار وںکے موسم میں گاڑیوںکی فروخت میں سدھار ہونے کی امیدہے ۔
مہندرا کمپنی کوگاڑیوں کی فروخت میں سدھار کی امید - فروخت میں سدھار کی امید
گاڑیوںکی فروخت میں گذشتہ ایک سال سے جاری گراوٹ کے مابین آٹو موبائل کمپنی مہندرا ینڈ مہندرا ( ایم اینڈ ایم ) کو شروع ہورہے تہوراوں سے گاڑیوں کی فروخت میں سدھار ہونے کی امید ہے ۔
مہندرا کمپنی کوگاڑیوں کی فروخت میں سدھار کی امید
کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر پون گوئنکا نے آج پریس کانفرنس میںکہاکہ صارفین کو آسانی سے قرض نہیںمل پانے ، گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ، قوانین میں تبدیلی اور روڈ ٹیکس میں اضافہ کچھ ایسی وجوہات ہیں جس سے ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں تیزی سے گراوٹ دیکھی جارہی ہے ۔ اب حکومت اور کمپنیوں کی جانب سے کی گئی کوشش اور دام میں چھوٹ کی پیش کش سے انہیں شروع ہورہے تہوار وںکے موسم میں گاڑیوںکی فروخت میں سدھار ہونے کی امیدہے ۔
Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 12:59 AM IST