ETV Bharat / state

مودی کانگریس سے ڈر رہے ہیں: شیلا دکشت - ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت

دارالحکومت دہلی کی سابق وزیراعلیٰ اور شمال مشرقی پارلیمانی حلقے سے کانگریس کی امیدوار شیلا دکشت نے وزیراعظم نریندرمودی پرنکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ وہ کانگریس سے ڈر رہے ہیں۔'

sheila dixit
author img

By

Published : May 9, 2019, 9:31 PM IST

شیلا دکشت نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ'کانگریس کو دہلی کی تمام سیٹوں پر کامیابی ملنے کی توقع ہے۔'

کانگریس کی سینیئر رہنما شیلا دکشت سے خصوصی بات چیت

انہوں نے کہا کہ 'دہلی میں کانگریس کا مقابلہ دونوں پارٹیوں (بی جے پی اور عام آدمی پارٹی) سے ہے چونکہ دونوں ہی پارٹیاں ہمارے خلاف ہیں۔'

انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی کے ذریعے آنجہانی وزیراعظم راجیو گاندھی پر الزامات عائد کرنے کے تعلق سے کہا کہ' اس طرح کا بیان دینا وزیراعظم کو زیب نہیں دیتا۔ راجیو گاندھی کی حکومت کا وقت کتنا پرانا ہوگیا ہے، وزیراعظم یہ معاملہ اٹھا رہے ہیں جبکہ انہیں یہ بتانا چاہیے کہ انہوں نے پانچ برسوں میں کیا کیا اور وہ آگے کیا کرنا چاہتے ہیں۔'

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.