ETV Bharat / state

نئی دہلی: طاہر حسین اب ای ڈی کی تحویل میں - منی لانڈرنگ کیس

دہلی کی کرکرڈوما عدالت نے منی لانڈرنگ کے کیس میں بھی طاہر حسین پر شکنجہ کسا ہے۔ دہلی تشدد کے دوران آئی بی افسر انکیت شرما کے قتل کے مرکزی ملزم طاہر حسین کو ای ڈی نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

CRIME
CRIME
author img

By

Published : Aug 29, 2020, 7:45 PM IST

ایڈیشنل سیشن جج امیتابھ راوت نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو ہدایت دی ہے کہ وہ کورونا ٹیسٹ کروانے کے بعد ہی طاہر حسین کو ای ڈی حکام کے حوالے کریں۔

ای ڈی کے وکیل نوین کمار ماٹا کا کہنا ہے کہ طاہر حسین کے خلاف دھوکہ دہی ، جعلسازی اور مجرمانہ سازش کا مقدمہ درج ہے۔

ای ڈی نے متعدد مقامات پر چھاپے مارے جن میں متعدد دستاویزات اور ڈیجیٹل آلات ملے۔

طاہر حسین کے پاس سے واٹس ایپ چیٹ اور جعلی بل برآمد ہوئے ہیں۔

ای ڈی نے کہا کہ طاہر حسین نے مجرمانہ سازش کا منصوبہ بناتے ہوئے متعدد کمپنیوں کے کھاتے سے رقم منتقل کی۔

ای ڈی کا کہنا ہے کہ اس رقم کی مدد جرائم کو انجام دیا گیا ہے۔

وہیں طاہر حسین کی جانب سے وکیل کے کے مینن نے ای ڈی کی تحویل کے مطالبے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ملزم حالات کا شکار ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ شبہ ہے کہ طاہر حسین کو حراست میں تشدد کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:'کورونا وبا سے قبل معاشی بدانتظامی کیوں اور کیسے ہوئی؟'

انہوں نے کہا کہ طاہر حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کا کوئی کیس نہیں بنایا جاسکتا۔

عدالت نے انکیت شرما کی ہلاکت میں چارج شیٹ پر غور کیا ہے۔

گذشتہ 21 اگست2020 کو دہلی فسادات کے دوران آئی بی افسر انکیت شرما کے قتل کے معاملے میں کرکرڈوما عدالت نے عام آدمی پارٹی کے کونسلر نے طاہر حسین کے خلاف دائر چارج شیٹ کا نوٹس لیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.