ETV Bharat / state

'بی جے پی رہنماؤں کی مدد سے چل رہے ہیں سیکس ریکٹ'

author img

By

Published : Sep 18, 2019, 8:59 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 3:02 AM IST

دہلی خواتین کمیشن کی سربراہ سواتی مالیوال نے آج پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'جنوبی دہلی میں اسپا سینٹر کی آڑ میں چل رہے جسم فروشی کے اڈے کے لیے گائیڈ لائن تیار کی جا رہی تھی لیکن بی جے پی رہنماؤں کے دباؤ میں اسے روک دیا گیا'۔

سواتی مالی وال نے بی جے پی الزام عائد کیا

دراصل آج دہلی خواتین کمیشن کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں انہوں نے بی جے پی کے رہنماؤں پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی دہلی اسپا سینٹر پر جلد ہی سرکولر جاری کرنے والی تھی لیکن جنوبی دہلی کے میئر کے دباؤ کی وجہ سے اسے روک دیا گیا۔

یہ تمام الزامات انہوں نے ایک اخبار کی خبر کے بنا پر لگائے ہیں۔

سواتی مالی وال نے بی جے پی الزام عائد کیا

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ برسوں میں بھی دہلی خواتین کمیشن نے متعدد اسپا سینٹرز میں چھاپہ ماری کی تھی جس سے جسم فروشی کے کاروبار کا پردہ فاش ہوا تھا۔ اب انہوں نے الزام لگایا ہے کہ گلی گلی میں اسپا سینٹرز کھولنے سے نہ صرف عریانیت بڑھ رہی ہے بلکہ نابالغ لڑکیاں بھی اس دلدل میں پھنستی جا رہی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ بارہاں اسپا سینٹرز میں ہمیں چھاپہ ماری کے دوران اسکول جانے والے لڑکے لڑکیاں ملی ہیں اور پولیس نے بھی ان کے بیانات ریکارڈ کیے ہیں۔

اب جب ہم اس گندگی کو دہلی سے ختم کرنا چاہتے ہیں تو بی جے پی اس پر دباؤ بنا کر کام کرنے نہیں دے رہی ہے۔

Intro:جنوبی دہلی میں اسپا سینٹر کی آڑ میں چل رہے جسم فروشی کے اڈے کے لیے گائیڈ لائن تیار کی جا رہی تھی لیکن بی جے پی رہنماؤں کے دباؤ میں اسے روک دیا گیا.

Body:دراصل آج دہلی خواتین کمیشن کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں انہوں نے بی جے پی کے رہنماؤں پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی دہلی اسپا سینٹر پر جلد ہی سرکولر جاری کرنے والی تھی لیکن جنوبی دہلی کے میئر پر دباؤ کی وجہ سے اسے روک دیا گیا.

یہ تمام الزامات انہوں نے ایک اخبار کی خبر کے بنا پر لگائے ہیں.

قابل ذکر ہے ک گذشتہ برسوں میں بھی دہلی خواتین کمیشن نے متعدد اسپا سینٹرز میں چھاپہ ماری کی تھی جس سے جسم فروشی کے کاروبار کا پردہ فاش ہوا تھا.

اب انہوں نے الزام لگایا ہے کہ گلی گلی میں اسپا سینٹرز کھولنے سے نہ صرف عریانیت بڑھ رہی ہے بلکہ نابالغ لڑکیاں بھی اس دلدل میں پھنستی جا رہی ہیں.

انہوں نے بتایا کہ بارہاں اسپا سینٹرز میں ہمیں چھاپہ ماری کے دوران اسکول جانے والے لڑکے لڑکیاں ملیں ہیں اور پولیس نے بھی ان کے بیانات ریکارڈ کیے ہیں.

اب جب ہم اس گندگی کو دہلی سے ختم کرنا چاہتے ہیں تو بی جے پی اس پر دباؤ بنا کر کام کرنے نہیں دے رہی ہے.

Conclusion:سواتی مالیوال، چیئر پرسن دہلی خواتین کمیشن
Last Updated : Oct 1, 2019, 3:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.