صفائی ملازمہ کی پر اسرار موت پر ہلاک خاتون کے شوہر راکیش کمار شریواستو کا الزام ہے کہ ' یہ خودکشی نہیں بلکہ قتل ہے۔'
اسکول کے سامنے ہلاک خاتون کی لاش رکھ کر رشتے داروں نے احتجاج کیا۔
پولیس نے کیس درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ وہیں اس کیس کے بعد اسکول انتظامیہ کسی کو اندر داخل ہونے نہیں دے رہی ہے۔