ETV Bharat / state

Supreme Court خود ساختہ سوامی چکرپانی کی درخواست مسترد - سپریم کورٹ نے ایودھیا میں رام مندر

سپریم کورٹ نے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کی نگرانی کرنے والی باڈی 'رام جنم بھومی تیرتھ ٹرسٹ' میں خود کو شامل کرنے کے لئے خود ساختہ سوامی چکرپانی کی درخواست کو جمعہ کو خارج کردیا۔Supreme Court

خود ساختہ سوامی چکرپانی کی درخواست مسترد

author img

By

Published : Dec 2, 2022, 8:02 PM IST

نئی دہلی:قومی دارالحکومت دہلی میں واقع سپریم کورٹ نے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کی نگرانی کرنے والی باڈی 'رام جنم بھومی تیرتھ ٹرسٹ' میں خود کو شامل کرنے کے لئے خود ساختہ سوامی چکرپانی کی درخواست کو جمعہ کو خارج کردیا۔Supreme Court Rejects Bail Plea Of So Called Religious Guru Swami Chakrapani

درخواست پر غور کرنے سے انکار کرتے ہوئے، چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ نے چکرپانی کو ہدایت دی کہ وہ متعلقہ ٹرسٹ کے سامنے اپنا کیس پیش کریں۔

مزید پڑھیں:SC Reserves Verdict سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر حد بندی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا

جسٹس چندر چوڑ نے کہا کہ ہمیں افسوس ہے۔ ہم یہاں اس درخواست پر غور نہیں کریں گے۔ جو چاہو کرو۔درخواست گزار نے عدالت عظمیٰ سے استدعا کی تھی کہ وہ ٹرسٹ کے متعلقہ حکام کو ہدایت دے کہ وہ ان کو رام جنم بھومی تیرتھ ٹرسٹ میں شامل کریں۔Supreme Court Rejects Bail Plea Of So Called Religious Guru Swami Chakrapani

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.