ETV Bharat / state

شہری ترمیمی ایکٹ پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار

شہری ترمیمی قانون پر آج عدالت عظمیٰ میں سماعت ہوئی ہے، حالانکہ عدالت نے مرکز کو نوٹس جاری کیا ہے۔

شہری ترمیمی ایکٹ پر روک لگانے سے انکار
شہری ترمیمی ایکٹ پر روک لگانے سے انکار
author img

By

Published : Dec 18, 2019, 11:51 AM IST

Updated : Dec 19, 2019, 8:01 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں عدالت عظمیٰ نے شہری ترمیمی ایکٹ کے خلاف 59 عرضیوں پر سماعت ہوئی۔

سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران شہری ترمیمی ایکٹ پر روک لگانے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ اس ضمن میں برسراقتدار حکومت کو نوٹس جاری کی جائے گی۔

عدالت نے کہا کہ شہری ترمیمی ایکٹ پر فی الحال کوئی روک نہیں لگائی جائے گی، البتہ اس ضمن میں اگلی سماعت 22 جنوری کو کی جائے گی۔

امت شاہ نے شہریت ترمیمی قانون کو مسلم مخالف نہ ہونے کا بھروسہ دلاتے ہوئے آج کہا کہ اس بل کی منظوری سے کانگریس کے پیٹ میں درد شروع ہو گیا ہے اور وہی اس بل پرغلط تشہیر کررہی ہے۔

واضح رہے کہ شہری رمیمی بل گزشتہ دنوں دونوں ایوانوں سے منظور ہوگیا تھا، جس پر صدر رام نوتھ کووند نے دستخط بھی کردیے ہیں۔

واضح رہے کہ اس قانون کے پیش نظر ملک بھر احتجاج کا دور جاری ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Dec 19, 2019, 8:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.