ETV Bharat / state

سپریم کورٹ کا عرضی پر سماعت سے انکار - تیس ہزاری عدالت

سپریم کورٹ نے دارالحکومت کی تیس ہزاری کورٹ میں تصادم کے بعد دہلی پولیس ہیڈ کوارٹر کے سامنے مظاہرہ کرنے والے پولیس اہلکاروں پر کارروائی کی مانگ سے متعلق عرضی پر سماعت سے پیر کو انکار کردیا۔

سپریم کورٹ کا عرضی پر سماعت سے انکار
سپریم کورٹ کا عرضی پر سماعت سے انکار
author img

By

Published : Dec 16, 2019, 11:54 PM IST

جج ارون کمار مشرا کی صدارت والی بنچ نے عرضی گزار وکیل جی ایس منی کی عرضی پر سماعت سے یہ کہتے ہوئے انکا ر کردیا کہ 'متعلقہ معاملہ پر دہلی ہائی کورٹ میں سماعت چل رہی ہے۔ اس لئے ابھی وہ اس میں مداخلت نہیں کرے گی۔'

خیال رہے کہ گزشتہ نو دسمبر کو عدالت عظمی نے اس معاملہ میں ہائی کورٹ میں چل رہی سماعت کی تفصیلی معلومات کی مانگ کی تھی۔

بنچ نے کہا کہ 'ہم آپ کی عرضی ابھی خارج نہیں کررہے ہیں۔ آپ ہائی کورٹ کا حکم پیش کریں۔ ہم دیکھنا چاہتے ہیں کہ ہائی کورٹ نے کیا کیا ہے اور اس میں کیا کچھ مزید کرنے کی ضرورت ہے۔'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.