ETV Bharat / state

Supreme Court Notice to ACMC دہلی کے آرمی کالج آف میڈیکل سائنسز کو سپریم کورٹ کا نوٹس

سپریم کورٹ نے پیر کو دہلی کے آرمی کالج آف میڈیکل سائنس کو نوٹس جاری کرکے یہ جاننے کی کوشش کی کہ وہ ایم بی بی ایس ڈاکٹروں کو ان کی ایک سالہ انٹرن شپ کے دوران وظیفہ کیوں نہیں دے رہا ہے۔ Supreme Court Notice to ACMC

author img

By

Published : Sep 13, 2022, 9:10 AM IST

دہلی کے آرمی کالج آف میڈیکل سائنسز کو سپریم کورٹ کا نوٹس

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کو دہلی کے آرمی کالج آف میڈیکل سائنس (اے سی ایم ایس) کو نوٹس جاری کرکے یہ جاننے کی کوشش کی کہ وہ ایم بی بی ایس ڈاکٹروں کو ان کی ایک سالہ انٹرن شپ کے دوران وظیفہ کیوں نہیں دے رہا ہے۔ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس ہیما کوہلی کی بنچ نے ابھیشیک یادو اور دیگر کی جانب سے ایڈوکیٹ ڈاکٹر چارو ماتھر کی طرف سے دائر مشترکہ عرضی پر یہاں اندرا پرستھ یونیورسٹی سے منسلک اے سی ایم ایس کو نوٹس جاری کیا اور ان سے جواب طلب کیا۔ Notice to Army College of Medical Sciences Delhi

درخواست میں کہا گیا ہے کہ وہ دہلی کے آرمی بیس ہسپتال میں ایک سال کی لازمی انٹرن شپ کر رہے ہیں۔ درخواست گزاروں کا وظیفہ واپس لینے کے عمل کو جواب دہندگان نے اسے ’غیر منصفانہ اور من مانی‘ قرار دیتے ہوئے چیلنج کیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ دنیشنل میڈیکل کمیشن (کمپلسری روٹیٹنگ میڈیکل انٹرنشپ) ریگولیشنز 2021 کی شق-3 (شیڈول-IV) کے مطابق رخواست گزار باقاعدہ وظیفہ کے حقدار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Mirza Ghalib College Gaya:مرزا غالب کالج کے پرنسپل کو ہیومن رائٹس کمیشن کی نوٹس

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.