ETV Bharat / state

ورچول کورٹس سے متعلق سپریم کورٹ کی تازہ ہدایات - سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کی جانب سے تازہ ’اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر‘ (ایس او پی) جاری کیا گیا ہے۔

Supreme Court issues SOPs for virtual courts proceedings
ورچول کورٹس سے متعلق سپریم کورٹ کی تازہ ہدایات
author img

By

Published : May 18, 2020, 3:09 PM IST

سپریم کورٹ نے وکلا اور عرضی گذاروں کےلیے ای فائلنگ، فہرست سازی، ویڈیو کانفرنسنگ و دیگر امور سے متعلق نیا ایس او پی جاری کیا ہے۔

موجودہ صورتحال کے پیش نظر مختلف حلقوں سے موصولہ تجاویز اور حکومت کے رہنمایانہ خطوط کی روشنی میں چیف جسٹس آف انڈیا نے ویڈیو کانفرنسنگ و ٹیلی مواصلات کے ذریعہ سماعت کرنے پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے بنچیز کو سماعت کرنے کی ہدایت دی ہے جبکہ یہ ورچول کورٹس 18 مئی سے 19 جون کے درمیان کام کریں گی۔

سپریم کورٹ نے تازہ ہدایات اس سلسلہ میں جاری کئے گئے سابقہ سرکلرس کے تذکرہ کے ساتھ جاری کی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.