ETV Bharat / state

سلطانہ عباد بلا مقابلہ چیئرپرسن اور نیرج شرما ڈپٹی چیئرمین منتخب - شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن

آج شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن میں شہری صدر پہاڑ گنج زون کا انتخاب سوک سینٹر میں واقع کارپوریشن ہیڈ کوارٹر میں مکمل ہوا۔ جس میں سلطانہ عباد کو چئیر پرسن اور نیرج شرما کو چیئرمین کے طور پر منتخب کرلیا گیا ہے۔

سلطانہ عباد بلا مقابلہ چیئرپرسن اور نیرج شرما ڈپٹی  چیئرمین منتخب

author img

By

Published : Jul 6, 2021, 7:34 PM IST

شمالی دہلی کے میونسپل کارپوریشن پہاڑ گنج زون کے شہری صدر انتخابات میں بلامقابلہ سلطانہ عباد کو بطور چیئر پرسن اور نیرج شرما کو بطور ڈپٹی چیئر مین منتخب کرلیا گیا۔ دونوں ہی عام آدمی پارٹی کے میونسپل کونسلر ہیں۔

آج شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن میں شہری صدر پہاڑ گنج زون کا انتخاب سوک سینٹر میں واقع کارپوریشن ہیڈ کوارٹر میں مکمل ہوا۔

سلطانہ عباد بلا مقابلہ چیئرپرسن اور نیرج شرما ڈپٹی چیئرمین منتخب

نیرج شرما نے پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی طرف سے مجھے سونپی گئی ذمہ داریوں کو پوری ایمانداری اور دیانتداری کے ساتھ پورا کروں گا۔ انہوں نے کہا عام آدمی پارٹی نے دہلی کے عوام کی بہتری کے لئے ہمیشہ اقدامات اٹھائے ہیں اور لوگوں کو صحت اور تعلیم کی سطح پر بنیادی سہولیات فراہم کی ہیں۔

مزید پڑھیں:دہلی: جے این یو سینٹرل لائبریری تا حکم ثانی بند رہے گی

پروگرام میں محمد صادق سابق صدر مدثر عثمان ، یوتھ بلاک کے صدر عمران، سوشل ورکر راکیش کمار ، علی اقبال ، دھرمیندر مہاویر ، ببیتا شرما اور ایشا شرما وغیرہ کے علاوہ عام آدمی پارٹی کے رضاکاروں اور معززین نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.