ETV Bharat / state

دہلی میں ہوا کا میعار انتہائی خراب

author img

By

Published : Dec 11, 2020, 2:37 PM IST

محکمہ موسیمات نے ہفتہ اور اتوار کے روز دہلی کی ہوا کے معیار میں بہتری کی امید ظاہر کی ہے۔

دہلی میں ہوا کا میعار انتہائی خراب
دہلی میں ہوا کا میعار انتہائی خراب

دہلی کی ہوا کا معیار جمعہ کے روز خراب ریکارڈ کیا گیا۔ دہلی این سی آر میں ہلکی بارش کی پیشن گوئی کے پیش نظر آئندہ ہوا کے معیار میں بہتری کی امید ہے۔

صبح 9 بجے دارالحکومت دہلی میں ہوا کے معیار کا انڈیس(اے کیو آئی) 271 درج کیا گیا۔ جبکہ گذشتہ روز جمعرات کو 24 گھنٹے قبل اوسطاً اے قیو ٰے 284 درج کی گئی تھی۔

ہمسایہ شہروں غازی آباد میں (اے کیوآئی 330) ، گریٹر نوئیڈا (322) اور نوئیڈا (310) میں ہوا کے معیار انتہائی خراب درج کی گئی۔

محکمہ موسیمات نے ہفتہ اور اتوار کے روز دہلی کی ہوا کے معیار میں بہتری کی امید ظاہر کی ہے۔ یہ امید دہلی این سی آر میں مزید بارش کی توقع ہے'۔

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 'قومی دارالحکومت اور اس کے ہمسایہ شہروں میں جمعہ اور ہفتے کے روز ہلکی بارش ہوگی جس کی وجہ سے دہلی این سی آر میں ہوا کا میعار بہتر ہونے کی امید ہے۔'

عموماً دہلی این سی آر کی ہوا کا میعار سرد کی شروع سے ہی خراب ہونا شروع ہوجاتی ہے، اس کے پیچھے کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ عموماً ہریانہ اور پنجاب کے کسان جب دھان کی پرالی جالے ہیں تو دہلی ہریانہ میں ہوا کا میعار خراب ہوجاتا ہے۔ آلوگی کے تعلق سے حکومت متعدد اقدامات کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.