ETV Bharat / state

چندا کوچر پر مبنی فلم پر روک

پٹیالا ہاؤس کورٹ نے آئی سی آئی سی آئی بینک کے سابق ایم ڈی چندا کوچرپر بنی فلم کی ریلیزتاریخ پر پابندی عائد کر دی۔

چندا کوچر پر مبنی فلم پر روک
author img

By

Published : Nov 24, 2019, 10:46 AM IST

اطلاع کے مطابق پٹیالا ہاؤس کورٹ نے آئی سی آئی سی آئی بینک کے سابق ایم ڈی اورسی او چندا کوچر پر بنی فلم کی ریلیز کی تاریخ پر پابندی عائد کیا ہے

چندا گوچر کے پٹیالا ہوؤس کورٹ میں داخل درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ضلع جج سندیپ گرگ نے فلم ہدایت کار کوحکم دیا کے فلم کو اگلے سماعت تک آف لائن یا آن لائن ریلیز نہیں کیا جائے گا۔

چندا کوچر پر مبنی فلم پر روک
چندا کوچر پر مبنی فلم پر روک

چندا کوچر نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ اس فلم کو بنانے کے لئے ان کی منظوری نہیں لی گئی تھی اور اس فلم میں ان کی شبیہہ کو داغدار کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

فلم کا نام ہے 'چندا سنگنیچر دیٹ روئنٹ اے کیریئر، درخواست میں کہا گیا ہے کہ فلم میں قصوروار ثابت کیا گیا ہے، جبکہ معاملہ ابھی عدالت میں چل رہا ہے اور چارج شیٹ بھی داخل نہیں کی گئی ہے۔

اجے سنگھ کی ہدایت کاری میں بنی اس فلم میں مرکزی کردار میں گوریلین چوپڑا ہیں جبکہ آدتیہ ورما اور پشپندر تیواری اس فلم کے حصہ ہیں۔

Intro:Body:

adfssdfghdfh

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.