ETV Bharat / state

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی تاریخ کا سیاہ ترین باب

سال 2019 ختم ہوتے ہی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی 100 برس کی تکمیل کا جشن منانے والی تھی لیکن 15 اور 16 دسمبر کی رات جامعہ پر ستم کی رات بن کر ٹوٹی اور جشن کا انتطار اب آہ و بکا، غم و افسوس اور سسکیوں میں تبدیل ہوگیا۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی تاریخ کا سیاہ ترین باب
جامعہ ملیہ اسلامیہ کی تاریخ کا سیاہ ترین باب
author img

By

Published : Dec 16, 2019, 7:09 PM IST

مجاہدین آزادی کے خوابوں کی تعبیر کہلانے والا ادارہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے لیے 15 دسمبر سنہ 2019 کسی ہولناک دن سے کم نہیں، عام طور پر دہلی میں دسمبر کے ایام میں سخت سردی ہوتی ہے لیکن جامعہ کے طلبہ و طالبات کے لیے یہ ایام جذباتی اور نفسیاتی طور پر شدید ثابت ہوئے جس میں پولیس کی زیادتی سے ان کے جسم زخمی اور روح مجروح ہوئی۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ احتجاج کی تفصیلی رپورٹ، ویڈیو

جامعہ اسلامیہ ملیہ میں 15 اور 16 دسمبر کی درمیانی شب کیا ہوا؟ کیسے ہوا ؟ اور اب کیا ہو رہا ہے ؟ جاننے کے لیے دیکھئے ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ سہیل اختر کی خاص رپورٹ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.