ETV Bharat / state

کشمیری رکن پارلیمان سے موجودہ صورتحال پر خصوصی گفتگو - article 370 issues

کشمیری رکن پارلیمان نذیر احمد لاوے نے بتایا کہ جموں و کشمیر سے ان کا رابطہ گزشتہ کئی دنوں سے ٹوٹ گیا ہے، وہ اپنی بیٹی تک سے بات نہیں کر پا رہے ہیں۔

نذیر احمد لوائی سے کشمیر کے موجودہ حالات پر خصوصی بات چیت
author img

By

Published : Aug 6, 2019, 9:37 PM IST

پی ڈی پی کے رکن پارلیمان نذیر احمد لاوے نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اپنے احساسات شیئر کئے۔

انہوں نے بتایا کی آرٹیکل 370 کی منسوخی کے اعلان کے دن پارلیمنٹ میں انہوں نے کیا محسوس کیا؟

پی ڈی پی کے رکن پارلیمان نے لوک سبھا میں حکمران جماعت کی 300 پلس اکثریت کو 3 ناٹ 3 گن سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ اس دن حکومت نے اپنی اکثریت سے ہم پر حملہ کر دیا، ہم پریشان ہوگئے۔

نذیر احمد لوائی سے کشمیر کے موجودہ حالات پر خصوصی بات چیت

نذیر احمد لاوے نے بتایا کہ جموں و کشمیر سے ان کا رابطہ گزشتہ کئی دنوں سے نہیں ہے، وہ اپنی بیٹی تک سے بات نہیں کر پا رہے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ "ایسا لگا جیسے پارلیمنٹ میں 3 ناٹ 3 گن سے حملہ ہو گیا ہو"

انہوں نے مزید کہا کہ "ہم پریشان ہوگئے، 5 اگست کا دن میں مرتے دم تک بھول نہیں پاؤنگا"

اب ان کی پارٹی کیا اسٹریٹجی اپنائے گی؟ کے سوال پر نذیر احمد لاوے نے بتایا کہ پہلے وہ کشمیر پہنچ کر اپنے لوگوں کو بتائیں گے ان کے ساتھ کیا ہوا، اس کے بعد عوام سے مشورہ کرنے کے بعد ہی ان کی پارٹی اگلا قدم اٹھائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.