ETV Bharat / state

جنوبی ایم سی ڈی نے تبلیغی جماعت کی عمارت پرسوالیہ نشان لگایا - قومی دارالحکومت دہلی

قومی دارالحکومت دہلی کے نظام الدین علاقے کے جس عمارت میں ہزاروں افراد تبلیغ کے لئے جمع ہوئے تھے جنوبی ایم سی ڈی میں اسٹیڈنگ کمیٹی کے نائب چیئر مین نے غیر قانونی قرار دیا ہے۔

'تبلیغی جماعت والی عمارت غیر قانونی'
'تبلیغی جماعت والی عمارت غیر قانونی'
author img

By

Published : Mar 31, 2020, 5:43 PM IST

جنوبی ایم سی ڈی میں اسٹنڈینگ کمیٹی کے نائب چیئرمین راج پال سنگھ نے دعوی کیا ہے کہ 'تبلیغی مرکز کے لئے ہزاروں لوگ جس عمارت میں جمع ہوئے تھے وہ غیر قانونی ہے۔

دراصل نظام الدین علاقے کے جس عمارت میں ہزاروں افراد تبلیغ کے لئے جمع ہوئے تھے وہ عمارت غیر قانونی بتائی جا رہی ہے۔

یہ دعویٰ جنوبی ایم سی ڈی کمیٹی کے نائب چیئرمین راج پال سنگھ نے کیا ہے۔

اس معاملے میں چیئرمین راج پال سنگھ نے علاقے کے ڈپٹی کمشنر کو کاروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔

راج پال کے مطابق ' یہ عمارت غیر قانونی ہے اور اسے سیل کردیا جانا چاہئے۔

انہوں نے کاروائی کی بات بھی کہی ہے۔

اس کے علاوہ انہوں نے کہا ہے کہ ' وارڈ میں صفائی کارکنان اور ملیریا ڈپارٹمنٹ کے ملازمین کو پھر سے ماسک اور سینیٹائزر دیا جائے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.