ETV Bharat / state

Nirmala Sitharaman Attacks Congress: سونیا گاندھی کو صدر جمہوریہ کی توہین پر ملک سے معافی مانگنی چاہیے، سیتا رمن - Nirmala Sitharaman attacks Congress

بی جے پی کی سینئر لیڈر اور وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جمعرات کو راجیہ سبھا میں صدر دروپدی مرمو کو 'راشٹر پتنی' کہنے کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کانگریس صدر سونیا گاندھی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔ Sonia should apologise to President for Congress leader's remark

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jul 28, 2022, 4:37 PM IST

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سینئر لیڈر اور وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جمعرات کو راجیہ سبھا میں صدر دروپدی مرمو کو 'راشٹر پتنی' کہنے کا معاملہ اٹھایا اور کانگریس صدر سونیا گاندھی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔ Sonia should apologise to President for Congress leader's remark

ایوان کی کارروائی شروع ہونے کے بعد یہ معاملہ اٹھاتے ہوئے سیتا رمن نے کہا کہ لوک سبھا کے کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے مسز مرمو کو 'راشٹر پتنی' کہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس لیڈر نے جان بوجھ کر مسز مرمو کی توہین کی ہے۔ مرمو قبائلی، اور پسماندہ معاشرے کی نمائندگی کرتی ہیں۔ وہ ریاست میں وزیر، گورنر اور ایم پی رہ چکی ہیں۔ یہ ان کی جان بوجھ کر توہین کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ یہ صدر کے عہدہ اور ملک کی توہین ہے۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے مطالبہ کیا کہ کانگریس صدر کو اس کے لیے ملک اور صدر جمہوریہ سے معافی مانگنی چاہیے۔ Nirmala Sitharaman Attacks Congress

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.