ETV Bharat / state

سونیا گاندھی اور منموہن سنگھ کی چدمبرم سے ملاقات

author img

By

Published : Sep 23, 2019, 10:07 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 4:15 PM IST

کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی اور ملک کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے آج صبح سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم سے تہاڑ جیل میں ملاقات کی۔

سونیا اور منموہن

ملک کے دار الحکومت دہلی میں سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کو سی بی آئی نے 21 اگست کو گرفتار کیا تھا اور وہ ابھی تہاڑ جیل میں عدالتی تحویل میں ہیں۔

کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی اور سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم سے تہاڑ جیل میں ملاقات کی۔

سی بی آئی اور انفورسمینٹ ڈائیریکٹوریٹ (ای ڈی) نے پی چدمبرم پر آئی این ایکس میڈیا معاملے میں مبینہ طور پر بدعنوانی کرنے کا الزام لگایا ہے۔

ای ڈی کے مطابق سنہ 2007 میں آئی این ایکس میڈیا معاملے میں 305 کروڑ کی بدعنوانی کی گئی ہے۔

دہلی ہائی کورٹ نے گزشتہ جمعرات کو پی چدمبرم کی عدالتی تحویل میں تین اکتوبر تک کا اضافہ کردیا تھا۔

Last Updated : Oct 1, 2019, 4:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.